Categories: عالمی

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان سے طالبان وفد کی ملاقات

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دوحہ،یکم دسمبر(انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ دوحا میں 29 اور 30 نومبر کو طالبان کے سینئر نمائندوں کے ساتھ بات چیت ہوئی، طالبان وفد کیساتھ دہشتگردی، محفوظ راستے، تمام افغانوں کے حقوق اور پائیدار مفادات پر بات ہوئی۔امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے ایک بیان میں کہا کہ دوحا میں طالبان وفد کے ساتھ انسانی بحران پر عالمی برادری کے ردعمل پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
انہوں نے کہا کہ طالبان پر زور دیا ہے کہ اپنی تمام صفوں میں معافی کے اپنے وعدے کی پاسداری یقینی بنائیں اور انتقامی ہلاکتوں، جبری گمشدگیوں کے ذمہ داروں کو پکڑیں۔ان کا کہنا تھا کہ طالبان انتقامی ہلاکتوں، افغان نیشنل سیکیورٹی فورسز (اے این ایس ایف) کے سابق ارکان کی جبری گمشدگی کی اطلاعات پر امریکی تشویش سے آگاہ ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago