عالمی

برطانیہ میں ہندوستانی برادری کے ساتھ بات چیت کے دوران نائب صدر جمہوریہ کے خطاب کا متن

س وقت ہندوستان ایک ایسی جمہوریت ہے کہ تمام عالمی معیارات پر سب سے زیادہ متحرک ہیں۔ اگر آپ مملکت کے تینوں حصوں : قانون سازیہ ، مقننہ  اور عدلیہ کو دیکھیں تو آپ پائیں گے کی  وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی مقننہ نے انسانیت کے 1/6حصے کو ناقابل تصور کی سطح تک تبدیل کردیا ہے۔

عوام کے دکھ کو کم کرنے، عام آدمی کو بااختیار بنانے والےتمام سماجی پیمانے اور عناصر اپنائے جارہے ہیں۔بنیادی ڈھانچہ ترقی اس کے بارے میں پہلے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا جاسکتا تھا زمینی حقیقت ہے۔آپ اسے سڑک، ریل، ہوائی یا تکنیکی کنکٹی ویٹی میں دیکھتے ہیں۔میں نے پارلیمنٹ کے عزت مآب ممبروں کو اشارہ دیا تھا  اور صرف ایک مثال دینے کے لئے کہ ہندوستان میں 2022 میں ڈیجیٹل ادائیگی لین دین کی رقم 1.5ٹریلین تھی ۔اگر میں امریکہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے تعلق سے اعدادو شمار کو ایک ساتھ لیتا ہوں یہ تو رقم چار گنا ہے۔

ہمارے پاس 700ملین انٹرنیٹ صارف ہیں اور محض  صارف ہی نہیں ،انہوں نے ہندوستان کے خدمات تقسیم کے نظام کو ایک ایسی سطح تک بدل دیا ہے، جس کا پہلے تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا۔ شفافیت ، جواب دہی اور تقسیم کا نظام کا جذبہ نیا منتر ہے۔دیکھئے 11کروڑ کسانوں کو سال میں تین بار 2.2لاکھ کروڑ روپے کے مساوی رقم کسی بچولیے کے بغیر براہ راست ان کے کھاتے میں منتقل کئے جاچکے ہیں۔دیکھئے کیسی تبدیلی رونما ہوئی ہے۔اقتدار کے گلیاروں کو اقتدار کے دلالوں سے صاف کردیا گیا ہے اور رابطہ ایجنٹوں کی پھل پھول رہی صنعت اب وجود میں نہیں ہے۔یہ سب کیا گیا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago