عالمی

امریکہ نے القاعدہ اور ٹی ٹی پی کے دو۔دو رہنماؤں کو عالمی دہشت گرد قرار دیا

واشنگٹن، 02 دسمبر ( انڈیا نیرٹیو)

 امریکا نے القاعدہ کے دو اورافغانستان میں  تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو-دو رہنماؤں کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ یہ اطلاع وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی پریس ریلیز میں دی گئی ہے۔

 بلنکن کے  جمعرات کوجاری ایک بیان کے مطابق بدھ کے روزمحکمہ خارجہ نے القاعدہ اور دو ٹی ٹی پی کے دو رہنماؤں کو اپنے اپنے گروپوں میں قائدانہ کردار کے لیے عالمی دہشت گرد نامزد کیا۔ ان چاروں کے نام اسامہ محمود، عاطف یحییٰ گوری، محمد معروف اور قاری امجد ہیں۔

واضح ہو کہ  بلنکن کے  جمعرات کوجاری ایک بیان کے مطابق بدھ کے روزمحکمہ خارجہ نے القاعدہ اور دو ٹی ٹی پی کے دو رہنماؤں کو اپنے اپنے گروپوں میں قائدانہ کردار کے لیے عالمی دہشت گرد نامزد کیا۔ ان چاروں کے نام اسامہ محمود، عاطف یحییٰ گوری، محمد معروف اور قاری امجد ہیں۔

پاکستان میں بہت ساری تنظیمیں ایسی ہیں جو اس طرح کی میں ملوث ہیں۔ پاکستانی دہشت گردی پر پوری دنیا کی نظر ہے، اگر پاکستان دنیا کی نظر میں قابل عزت ملک بننا چاہتا ہے تو اس طرح کی تنظیموں پر لگام لگانا ضروری ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago