واشنگٹن، 02 دسمبر ( انڈیا نیرٹیو)
امریکا نے القاعدہ کے دو اورافغانستان میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو-دو رہنماؤں کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ یہ اطلاع وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی پریس ریلیز میں دی گئی ہے۔
بلنکن کے جمعرات کوجاری ایک بیان کے مطابق بدھ کے روزمحکمہ خارجہ نے القاعدہ اور دو ٹی ٹی پی کے دو رہنماؤں کو اپنے اپنے گروپوں میں قائدانہ کردار کے لیے عالمی دہشت گرد نامزد کیا۔ ان چاروں کے نام اسامہ محمود، عاطف یحییٰ گوری، محمد معروف اور قاری امجد ہیں۔
واضح ہو کہ بلنکن کے جمعرات کوجاری ایک بیان کے مطابق بدھ کے روزمحکمہ خارجہ نے القاعدہ اور دو ٹی ٹی پی کے دو رہنماؤں کو اپنے اپنے گروپوں میں قائدانہ کردار کے لیے عالمی دہشت گرد نامزد کیا۔ ان چاروں کے نام اسامہ محمود، عاطف یحییٰ گوری، محمد معروف اور قاری امجد ہیں۔
پاکستان میں بہت ساری تنظیمیں ایسی ہیں جو اس طرح کی میں ملوث ہیں۔ پاکستانی دہشت گردی پر پوری دنیا کی نظر ہے، اگر پاکستان دنیا کی نظر میں قابل عزت ملک بننا چاہتا ہے تو اس طرح کی تنظیموں پر لگام لگانا ضروری ہے۔