وزیر اعظم محترمہ شیخ حسینہ کی دعوت پر ، وزیر اعظم شرینریندر مودی 26 اور 27 مارچ، 2021 کو بنگلہ دیش کا دورہ کریں گے۔
یہ دورہ تین اہم واقعات کے جشن کے سلسلے میں ہے – مجیب برس، شیخ مجیب الرحمان کے یوم پیدائش کی صد سالہ تقریب؛ ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 50 سال؛ اوربنگلہ دیش کی جنگ آزادی کے 50 سال۔ وزیر اعظم نے آخری بار 2015 میں بنگلہ دیش کا دورہ کیا تھا۔
اس دورے کے دوران، وزیر اعظم 26 مارچ کو بنگلہ دیش کے قومی دن کے پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔
وزیر اعظم کے اس پروگرام میں، وزیر اعظم شیخ حسینہ کے ساتھ دوطرفہ مشاورت کے علاوہ بنگلہ دیش کے صدر عالیجنابعبدالحمید سے ملاقات بھی شامل ہے۔ بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ ڈاکٹر اے کے عبد المومنبھی وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے۔
وزیر اعظم کا بنگلہ دیش کا دورہ کووڈکی وبا کے پھیلنے کے بعد کسی غیر ملک کا پہلا دورہ ہوگا۔اس سے بنگلہ دیش کے تئیں ہندوستان کی ترجیح کا اندازہ ہوتا ہے۔وزیر اعظم محترمہ شیخ حسینہ کی دعوت پر ، وزیر اعظم شرینریندر مودی 26 اور 27 مارچ، 2021 کو بنگلہ دیش کا دورہ کریں گے۔
یہ دورہ تین اہم واقعات کے جشن کے سلسلے میں ہے – مجیب برس، شیخ مجیب الرحمان کے یوم پیدائش کی صد سالہ تقریب؛ ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے 50 سال؛ اوربنگلہ دیش کی جنگ آزادی کے 50 سال۔ وزیر اعظم نے آخری بار 2015 میں بنگلہ دیش کا دورہ کیا تھا۔
اس دورے کے دوران، وزیر اعظم 26 مارچ کو بنگلہ دیش کے قومی دن کے پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔
وزیر اعظم کے اس پروگرام میں، وزیر اعظم شیخ حسینہ کے ساتھ دوطرفہ مشاورت کے علاوہ بنگلہ دیش کے صدر عالیجنابعبدالحمید سے ملاقات بھی شامل ہے۔ بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ ڈاکٹر اے کے عبد المومنبھی وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے۔
وزیر اعظم کا بنگلہ دیش کا دورہ کووڈکی وبا کے پھیلنے کے بعد کسی غیر ملک کا پہلا دورہ ہوگا۔اس سے بنگلہ دیش کے تئیں ہندوستان کی ترجیح کا اندازہ ہوتا ہے۔