Urdu News

اسرائیل سے پہلی کمرشل پرواز متحدہ عرب امارات پہنچی

اسرائیل سے پہلی کمرشل پرواز متحدہ عرب امارات پہنچی

United Arab Emirates

دبئی

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے قیام کے بعد. تل ابیب سے پہلی باضابطہ کمرشل پرواز جمعرات کو دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق دو ماہ قبل متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کرتے ہوئے. تل ابیب کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات استوار کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کےقیام کے بعد امارات کی فلائےدبئی فضائی کمپنی نے. تل ابیب کے لیے سستی پروازیں چلانے کا اعلان کیا تھا۔ دنیا کے سب سے بڑے ہوائی اڈوں میں سے ایک دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ.  کے ترجمان نے اے ایف پی کو ب بتایا کہ اسرائیل سے پہلی کمرشل پرواز جمعرات کو چار

گھنٹے کا سفر طے کرکے ہوائی ادے پر اتری ہے۔

United Arab Emirates

اسرائیل سے پہلی کمرشل پرواز متحدہ عرب امارات پہنچی

چند ہفتے قبل فلائی دوبئی نے اعلان کیا تھا کہ وہ 26 نومبر 2020 سے دبئی اور تل ابیب کے درمیان. اپنی باقاعدہ پروازیں شروع کردے گی۔ ایئر لائن دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ (ڈی ایکس بی) اور تل ابیب بین گوریون (ٹی ایل وی) کے درمیان.  ہر ہفتے 14 پروازیں چلائے گی۔یہ اعلان دونوں ممالک کے درمیان حال ہی میں طے شدہ فضائی نقل و حمل کے معاہدے اور دیگر قومی ایئر لائنز کے ذریعہ مسافر اور ایئر کارگو پروازوں کے آغاز کے بعد شروع ہوا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان فضائی سفر اور سیاحت کے مواقع مقامات کھولنے کے لیے بھی وفود کی آمد ورفت ہوئی ہے۔

United Arab Emirates فلائی دبئی کے سی ای او غیث الغیث نے کہا

فلائی دبئی کے سی ای او غیث الغیث نے کہا کہ فلائی دبئی 11 سال قبل شروع کی گئی تھی۔ ہم نے ہمیشہ سفر میں رکاوٹوں کو دور کرنے ، تجارت اور سیاحت کی آزادی اور اپنے نیٹ ورک میں مختلف ثقافتوں کے مابین رابطے بڑھانے میں آسانی پیدا کرنے کا اپنے آپ کو عہد کیا ہے۔

United Arab Emirates

Recommended