Urdu News

وزیر اعظم 9 سے 11 اکتوبر تک گجرات کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم نے آئی آئی ٹی اونا کو قوم کے نام وقف کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 9 سے 11 اکتوبر تک گجرا ت کا دورہ کریں

وزیر اعظم 9 اکتوبر کو ، شام تقریباً ساڑھے پانچ بجے ، مہسانہ کے موڈھیرا شہر میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کے بعد تقریباً پونے سات بجے ، مودھیشوری ماتا مندر میں درشن اور پوجا کی جائے گی، جس کے بعد شام ساڑھے سات بجے سوریہ مندر کا دورہ کیا جائے گا۔گجرات کا دورہ کریں

وزیر اعظم، 10 اکتوبر کو صبح تقریباً 11 بجے  ، بھروچ کے شہر اموڈ میں مختلف پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے اور ان کا افتتاح کریں گے۔ تقریباً سہ پہر سوا تین بجے ، وزیر اعظم احمد آباد میں مودی شیکشانک سنکل کا افتتاح کریں گے۔ اس کے بعد وزیر اعظم شام ساڑھے پانچ بجے جام نگر میں پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

مہسانہ میں وزیر اعظم
 ایک عوامی تقریب کی صدارت کریں گے جہاں وہ مہسانہ کے موڈھیرا میں

وزیر اعظم موڈھیرا گاؤں کو، ہندوستان کا پہلا 24×7، شمسی توانائی سے چلنے والا گاؤں قرار دیں گے؛ یہ پروجیکٹ جو کہ اپنی نوعیت کا پہلا ہے، موڈھیرا کے سوریہ مندر کے شہر کو روشنی کرنے کے وزیر اعظم کے وژن کو پورا کرتا ہے۔ اس میں زمین پر نصب شمسی توانائی کا ایک پلانٹ اور 1300رہائشی اور سرکاری عمارتوں کی چھتوں پر  سولر سسٹم تیار کرنا شامل ہے۔ یہ سب بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹم (بی ای ایس ایس) کے ساتھ مربوط ہیں۔یہ پروجیکٹ یہ ظاہر کرے گا کہ ہندوستان کی قابل تجدید توانائی کی صلاحیت، کس طرح نچلی سطح پر لوگوں کو بااختیار بنا سکتی ہے۔گجرات کا دورہ کریں

چناسما ریاستی شاہراہ کے ایک ٹکڑے کو چار لین کرنے کا منصوبہ

وزیر اعظم کی طرف سے قوم کے نام وقف کئے جانے والے پروجیکٹوں میں احمد آباد-مہسانہ کنورژن پروجیکٹ کے  سابرمتی-جگودان حصے کا گیج کنورژن شامل ہے؛ او این جی سی کا  ننداسن جیولوجیکل تیل کی پیداوار کا پروجیکٹ؛ کھیریوا سے سنگوڈا جھیل تک سجلم سفلم نہر؛ دھروئی ڈیم پر مبنی وڈنگر کھیرالو اور دھروئی گروپ اصلاحی اسکیم؛ بیچارہ جی موڈھیرا – چناسما ریاستی شاہراہ کے ایک ٹکڑے کو چار لین کرنے کا منصوبہ؛ انجا-دساج اپیرا لاڈول (بھانکھر رسائی روڈ) کے ا یک حصے کو توسیع دینے کا منصوبہ؛ علاقائی تربیتی مرکز کی نئی عمارت، سردار پٹیل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (ایس پی آئی پی اے)، مہسانہ؛ اور موڈھیرا کے سوریہ مندر میں پروجیکشن نقشہ بندی اور دیگر شامل ہیں۔

عوامی تقریب کے بعد وزیر اعظم مودھیشوری ماتا مندر میں درشن اور پوجا کریں گے۔

وزیر اعظم ،متعدد پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے. جس میں این ایچ -68 کے ایک حصے کو پٹن سے گوزریا تک  چار لین کا بنانا؛ ضلع مہسانہ کے جوتانہ تعلقہ کے چلاسان گاؤں میں واٹر ٹریٹمنٹ پلان. دودھ ساگر ڈیری میں نیا خودکار دودھ پاور پلانٹ اور یو ایچ ٹی دودھ کاٹن پلانٹ.جنرل ا سپتال مہسانہ کی تعمیر نو اور تجدید نو اور مہسانہ اور شمالی گجرات کے. دیگر اضلاع کے لیے ، نئے سرے سے تقسیم کاری کی  شعبہ اسکیم. (آر ڈی ایس ا یس) کے علاوہ  دیگر شامل ہیں۔

وزیر اعظم 8000 کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔

ادویہ سازی کے شعبے میں ہندوستان کو آتم نربھر بنانے کے. ایک اور اقدام میں، وزیر اعظم جمبوسر میں بلک ڈرگ پارک کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔ 22-2021 میں ادویہ کی کل درآمدات کا 60 فیصد سے. زیادہ حصہ، بلک ادویات کا تھا۔ یہ منصوبہ، درآمداتی متبادل کو یقینی بنانے.  اور ہندوستان کو بلک ادویات کے لیے خود کفیل بنانے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ وزیر اعظم  دھیج میں  ڈیپ سی پائپ لائن پروجیکٹ  کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے جس سے  صنعتی اکائیوں سے  ٹریٹیڈ گندے پانی کو ٹھکانہ لگانے میں مدد ملے گی۔ ان دیگر پروجیکٹوں میں جن کا وزیر اعظم سنگ بنیاد رکھیں گے. ان میں انکلیشور ہوائی اڈے کا مرحلہ ایک اور انکلیشور. ا ور  پنولی میں کثیر سطحی صنعتی شیڈو کی ترقی شامل ہے جس سے ایم ایس ایم ای  شعبے کو فروغ ملے گا۔

معاون جنریشن پاور پلانٹ کے ساتھ مربوط ہے۔

پروگروام کے دوران ، وزیر اعظم  کئی ایسے منصوبے. وقف کریں گے جو کیمیکل کے شعبے کو فروغ دیں گے۔ وہ 800 ٹی پی ڈی کوسٹک سوڈا پلانٹ کو وقف کریں گے جو دھیج میں 130 میگاواٹ کے .معاون جنریشن پاور پلانٹ کے ساتھ مربوط ہے۔ اسی کے ساتھ وہ دھیج میں. موجودہ کاسٹک سوڈا پلانٹ کو وقف کریں گے، جس کی صلاحیت 785 ایم ٹی/ یومیہ سے. بڑھا کر 1310 ایم ٹی یومیہ کردی گئی ہے۔ وزیر اعظم دھیج میں سالانہ ایک. لاکھ میٹرک ٹن  کلورومیتھانیز کی تیاری کے لیے ایک پروجیکٹ بھی وقف کریں گے۔

احمد ا ٓباد میں وزیر اعظم

وزیر اعظم ، 11 اکتوبر کو احمدآباد سول اسپتال اساروا میں  . 1300 کروڑ روپئے کے لگ بھگ مالیت کی مختلف صحت کی سہولیات کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس میں  اختلاج قلب کی دیکھ بھال کے لیے نئی اور بہتر سہولیات کو وقف کرنا. اور یو این مہتا  انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی آف ریسرچ سینٹر میں  ہاسٹل کی نئی عمارت شامل ہے۔ گردے کی بیماریوں اور تحقیق کے مرکز کے ادارے کی نئی اسپتال کی عمارت. گجرات  کینسر اور تحقیق کے ادارے کی نئی عمارت شامل ہے۔ وزیر اعظم، غریب مریضوں کے اہل خانہ. کی رہائش کے لیے شیلٹر ہوم کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔

جام نگر میں وزیر اعظم

وزیر اعظم ، سوراشٹر اوتارن آبکاری (ایس اے یو این آئی) یوجنا. لنک 3 کے پیکیج .7 (انڈ ڈیم سے سونمتی ڈیم تک)، سونی یوجنا لنک . 1 (انڈ-1 ڈیم سے سانی ڈیم) اور . ہریپار 40 میگاواٹ شمسی پی وی پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ وزیر اعظم کے ذریعے جن پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا. ان میں کلاواڈ/ جام نگر تعلقہ موربی – مالیا-جوڈیا گروپ آگمنٹیشن. آبی فراہمی کی اسکیم کی کلاواڈ گروپ آبی فراہمی کی جدید کاری کی اسکیم. لالپور بائی پاس فلائی اوور برج، ہاپا مارکیٹ یارڈ ریلوے کراسنگ. اور سیور کلیکشن پائپ لائن اور پمپنگ اسٹیشن کی جدید کاری کا کام شامل ہے۔گجرات کا دورہ کریں

افغانستان اور امریکا کے بنتے بگڑتے رشتے اور پاکستان و طالبان

Recommended