Categories: بھارت درشن

باباصاحب پورندرے نے شیواجی مہاراج کی بہادری کی داستانیں نوجوان نسل کے دلوں میں بسائیں: شاہ

نئی دہلی، 15 نومبر (انڈیا نیرٹیو)

بابا صاحب پورندرے کی موت پر تعزیت  کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ انہوں نے چھترپتی شیواجی مہاراج کی بہادری کی داستانیں نوجوان نسل کے دلوں میں بسائیں۔

شاہ نے پیر کو ایک تعزیتی پیغام میں ٹویٹ کیا، "بابا صاحب پورندرے کے انتقال  کی خبر سن  کر بہت تکلیف ہوئی۔ انہوں نے چھترپتی شیواجی مہاراج  کے عظیم کارناموں   کو عوام تک پہنچانے کا کام کیا۔  ڈرامہ  کے ذریعہ انہوں نے  چھترپتی شیواجی مہاراج کی بہادری کی کہانیوں کو نوجوان نسل کے دلوں میں بسایا۔

شاہ نے مزید کہا، "مجھے کچھ سال پہلے بابا صاحب پورندرے جی سے ملنے کا شرف حاصل ہوا اور ایک طویل بات چیت ہوئی۔ ان کی توانائی اور خیالات واقعی متاثر کن تھے۔ ان کی  موت  ایک دور کا خاتمہ ہے۔ ان کے خاندان اور ان گنت مداحوں سے میری تعزیت۔ایشور انہیں اپنے قدموں میں دے جگہ۔

قابل ذکر ہے کہ بلونت موریشور پورندرے، مشہور تاریخ داں مصنف اور پدم وبھوشن ایوارڈ یافتہ، یعنی بابا صاحب پورندرے کا پیر کی صبح پونے میں انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 99 برس تھی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago