Categories: بھارت درشن

ریلائنس انڈسٹریز کے 44 ویں اے جی ایم اجلاس پر کاروباری دنیا کی نظریں

ریلائنس انڈسٹریز کے 44 ویں اے جی ایم اجلاس پر کاروباری دنیا کی نظریں

نئی دہلی ، 25جون (انڈیا نیرٹیو)

کاروباری دنیا کی نگاہیں جمعرات کو دوپہر 2 بجے شروع ہونے والی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کی سالانہ جنرل میٹنگ (اے جی ایم) پر مرکوزر ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ آج کے اے جی ایم میں ، سعودی آرامکو ڈیل ، 5 جی سروس شروع کرنے کے لیے ٹائم لائن ، 5 جی فون اور جیو بک لیپ ٹاپ کے بارے میں بڑے بڑے اعلانات ہوسکتے ہیں۔

اس سالانہ جنرل میٹنگ سے عین قبل ، ریلائنس انڈسٹریز کی ایک اور حوصلہ افزا خبر منظر عام پر آگئی ہے۔ اس خبر کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی فِچ نے ریلائنس انڈسٹریز کی غیر ملکی کرنسی کی درجہ بندی میں اضافہ کرکے بی بی بی کردیا ہے۔ وہیں ریلائنس انڈسٹریز کا مقامی کرنسی کا نظریہ برقرار رکھا گیا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ تیل سے کیمیائی (او-2-سی ) کاروبار سے متعلق آج کے اے جی ایم میں ایک بڑا اعلان کیا جاسکتا ہے۔ آج کے اے جی ایم میں اس کاروبار کے ڈی انضمام سے متعلق نیشنل کمپنی لاء ٹریبونل (این سی ایل ٹی) کی منظوری کے بارے میں بھی تازہ معلومات دی جاسکتی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ ریلائنس انڈسٹریز نے رواں سال فروری میں اپنے او-2-سی کاروبار کے ڈی انضمام کا اعلان کیا تھا۔ کمپنی کی جانب سے کہا گیا تھا کہ ڈی انضمام سے او -2-سی کاروبار میں نئے مواقع تلاش کرنے میں مدد ملے گی۔

ریلائنس نے اس کاروبار کے لیے ایک نیا ذیلی ادارہ بنانے کے بارے میں بھی بات کی تھی۔ ریلائنس انڈسٹریز کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ نیا ماتحت ادارہ تشکیل پانے کے بعد پی 2 کیمیکل ، گیس اور ایندھن کی خوردہ فروخت کے کام کو او -2-سی کاروبار میں شامل کیا جائے گا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago