Urdu News

این ٹی پی سی نے  بی  یو  تیارکرکے 11.6فیصد کی نمودرج  کرتے ہوئے ساتھ ہی شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کیا

میگاواٹ کا چٹکا مدھیہ پردیش ایٹمی توانئی پروجیکٹ این ٹی پی سی لمٹیڈ اور این پی سی آئی ایل کے لئے ایٹمی توانائی

این ٹی پی سی نے  بی  یو  تیارکرکے 11.6فیصد کی نمودرج  کرتے ہوئے ساتھ ہی شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کیا
  1. این ٹی پی سی نے اپریل تادسمبر2022کے دوران 254.6بی یوتیارکی ہے ۔ یہ آزادانہ بنیادپر گزشتہ سال کے مقابلے 16.1فیصد کا اضافہ ہے ۔
  2. این ٹی پی سی نے 14.6ملین میٹرک ٹن کی پیداوار میں حصولیابی کرکے ، محدود استعمال کے کوئلہ کی پیداوار  میں غیرمعمولی  اورشاندار ترقی کا مظاہر ہ کیاہے ۔
  3.  سی گروپ کی نصب شدہ صلاحیت  70824میگاواٹ ہے ۔
  4. کمپنی نے 3گیگاواٹ  قابل تجدید توانائی تیارکرنے کی اصلاحات  سے تجاوز کرلیاہے ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002XFF1.jpg

بھارت  کی سب سے بڑی بجلی تیارکرنے والی کمپنی ،  سی نے اپریل تادسمبر 2022کے دوران ، 295.4بی یو  /ریکارڈ مقدار میں تیارکی ہے ۔ اسی طرح اس نے گذشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے 11.6فیصد کا اضافہ درج کیاہے ۔ این ٹی پی سی نے آزادانہ بنیاد پر ، اپریل تادسمبر 2022کے دوران ، 254.6بی یو تیارکی ہے اوراس طرح اس نے گذشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے 16.1فیصد کااضافہ درج کیاہے ۔

کوئلہ کے پلانٹس نے مالی سال 23میں 9ماہ کی مدت  کے لئے 73.7کا پی ایل ایف درج کیاہے ۔  کی غیرمعمولی اورشاندار  کارکردگی ، این ٹی پی سی کے انجینئروں ، کارروائی جاتی اور کام کاج اوربندوبست سے متعلق طورطریقوں  اوراین ٹی پی سی کی مہارت کا بین ثبوت ہے ۔

اس کے علاوہ ،  نے محدود استعمال والے کوئلہ کے شعبے میں  14.6ملین میٹرک ٹن پیداوار کی حصولیابی کرکے شاندار اورغیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیاہے ۔اس طرح اس نے گزشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے 51فیصد کا اضافہ درج کیاہے ۔

 سی گروپ کی نصب شدہ صلاحیت  70824میگاواٹ  ہوگئی ہے ۔ حال ہی میں  ، کمپنی نے 3گیگاواٹ  قابل تجدید توانائی تیارکرنے کے نشانے سے تجاوز کرلیاہے ۔

Recommended