Urdu News

این ٹی پی سی اور ٹیکنیمونٹ نے گرین میتھانول کی پیداوار کو فروغ دینے کے امکانات تلاش کی   

میگاواٹ کا چٹکا مدھیہ پردیش ایٹمی توانئی پروجیکٹ این ٹی پی سی لمٹیڈ اور این پی سی آئی ایل کے لئے ایٹمی توانائی

  1. مفاہمت نامے کا مقصد بھارت میںNTPC  پروجیکٹ میں تجارتی پیمانے. پر گرین میتھانول پروڈکشن سہولت تیار کرنے کے امکانات کا مشترکہ طور پر جائزہ لینا اور تلاش کرنا ہے۔
  2. گرین میتھانول پروجیکٹ میں این ٹی پی سی پاور پلانٹس سے کاربن حاصل کرنا اور اسے سبز ایندھن میں تبدیل کرنا شامل ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002TVSX.jpg

این ٹی پی سی نے ٹیکنومونٹ پرائیویٹ لمیٹیڈ کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط کئے

بھارت کی بجلی تیار کرنے والی سب سے بڑی کمپنی این ٹی پی سی نےمیرٹیکنومونٹ گروپ ، اٹلی کی ذیلی کمپنی  ٹیکنیمونٹ پرائیویٹ لمیٹڈ، بھارت کے ساتھ ایک ایک غیر پابند مفاہمت نامہ (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں۔ ایم او یو کا مقصد بھارت میں  پروجیکٹ میں تجارتی پیمانے پر گرین میتھانول پروڈکشن کی سہولت تیار کرنے کے امکانات کا مشترکہ طور پر جائزہ لینا اور تلاش کرنا ہے۔

گرین میتھانول پروجیکٹ میںNTPC پاور پلانٹس سے کاربن حاصل کرنا اور. اسے سبز ایندھن میں تبدیل کرنا شامل ہے۔ گرین میتھانول کیمیکل صنعت . قابل تجدید بجلی کو محفوظ کرنے اور ٹرانسپورٹ کے ایندھن کے طور پر استعمال کرنے. سمیت وسیع استعمال ہیں، اسے بحری ایندھن کے متبادل کے طور پر بھی سمجھا جاتا ہے۔

 کے ڈائریکٹر (کمرشل)،  کے منڈل نے کہا ہے کہ یہ پروجیکٹ  کے ساتھ پائلٹ. اسکیل گرین میتھانول پروجیکٹ کے تحت پائیدار. اور قابل تجدید توانائی کے تئیں این ٹی پی سی کے عزم کے مطابق ہے. اور بھارت کی توانائی کی منتقلی میں نمایاں طور پر تعاون کرے گا۔

Recommended