بھارت درشن

وزیر اعظم مودی پہنچے ادے پور، ایک مذہبی تقریب میں کی شرکت

بھیلواڑہ،28 جنوری (انڈیا نیریٹو)

بھیلواڑہ ضلع کے مالاسیری میں بھگوان دیونارائن کے 1111 ویں اوتار کے تہوار کو لیکر جوش و خروش کا ماحول ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی ادے پور کے ڈبوک ہوائی اڈے پر پہنچے، وہاں سے وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے مالاسیری پہنچے۔ یہاں دھرم سبھا شروع ہوچکی ہے۔ شری وشنو مہایگیا کا بھی اہتمام کیا جا رہا ہے۔ آج صبح مندر میں کلش شیکھر بھی چڑھایا گیا۔

وزیراعظم مودی مالاسیری میں مہایگیا میں پوجا کریں گے۔ بھگوان دیو نارائن سے آشیرواد لیں گے اور مجمع سے خطاب کریں گے۔ دھرم سبھا شروع ہو چکی ہے۔ صبح سے ہی ملک بھر سے ہزاروں افراد کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ منتظمین نے تین لاکھ افراد کے بیٹھنے کا انتظام کیا ہے۔ راتری جاگرن پروگرام میں ہزاروں لوگ رات کو یہاں پہنچ چکے ہیں۔ ان سب کے لیے صبح سے پرسادی پروگرام شروع ہو گیا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago