Urdu News

وزیراعظم نے پنڈت جواہر لعل نہرو کو ان کے یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کیا

وزیراعظم نے پنڈت جواہر لعل نہرو کو ان کے یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کیا

وزیراعظم نے پنڈت جواہر لعل نہرو کو ان کے یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کیا

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے سابق وزیراعظم پنڈت جواہر لعل نہرو کو اُن کے یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

جناب مودی نےٹوئیٹ  کیا:

’’میں، ہمارے سابق وزیراعظم پنڈت جواہر لعل نہرو کو، ان کے یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔‘‘

******

Recommended