Categories: بھارت درشن

امرناتھ کی مقدس گپھا کے لیے سالانہ یاترا کا رجسٹریشن آج سے

امرناتھ کی مقدس گپھا کے لیے سالانہ یاترا کا رجسٹریشن آج سے

جنوبی کشمیر میں امرناتھ کی مقدس گپھا کے لیے سالانہ یاترا کا رجسٹریشن آج شروع ہوگا۔ 3 ہزار 880 میٹر اونچی مقدس گپھا کے لیے 56 دن کی یاترا 28 جون کو پہلگام اور بال تل کے دہرے راستوں سے شروع ہوگی اور 22 اگست کو اختتام کو پہنچے گی۔اس بات کا انکشاف شری امرناتھ جی شرائن بورڈ کےCEO نتیشور کمار نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ رجسٹریشن ملک بھر کے پنجاب نیشنل بینک‘ جموں وکشمیر بینک اورYes بینک کی 446 مخصوص بینک شاخوں کے ذریعے کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ رجسٹریشن کے لیے طریقہ کار، درخواست فارم اور مکمل پتوں کے ساتھ ریاست کے اعتبار سے بینک شاخوں کی فہرست کے بارے میں تفصیلات بورڈ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صرف صحت سرٹیفکٹ، جو کہ ریاستی سرکاروں یا مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی انتظامیہ کے ذریعے نامزد کئے گئے ڈاکٹروں یا طبی اداروں کے ذریعے جاری کئے گئے ہیں، رجسٹرڈ بینک برانچوں میں قبول کئے جائیں گے۔CEOنے کہا کہ یہ سرٹیفکٹ لازمی ہیں، کیوں کہ مقدس گپھا کافی زیادہ اونچائی پر ہے اور سفر کافی مشکل ہے۔

انہوں نے کہا کہ یاترا -2021 صرف اُن صحت سرٹیفکٹ کے لیے ویلڈ ہوگی، جو 15 مارچ کے بعد جاری کی گئی ہے۔ جناب کمار نے کہا کہ 13 سال سے کم عمر یا 75 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں اور وہ خواتین‘ جو 6 ہفتے سے زیادہ کی حاملہ ہیں‘ کا کووڈ-19 کے ضابطوں کے مطابق اس سال کی یاترا کیلئے رجسٹریشن نہیں کیا جائے گا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago