Categories: بھارت درشن

دوسری سہ ماہی میں اسٹیٹ بینک کا منافع 67 فیصد بڑھ کر 7,626 کروڑ روپئے تک پہنچ گیا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ملک کے سب سے بڑے بینک، اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے مالی سال 22۔2021 کی دوسری سہ ماہی میں منافع میں 66.73 فیصد اضافہ کرکے 7,626.6 کروڑ روپئے کی اطلاع دی، جو پچھلے سال کی دوسری سہ ماہی سے تقریباً 3,000 کروڑ روپئے زیادہ ہے۔ پچھلے مالی سال کی اسی سہ ماہی میں بینک کو 4,574.16 کروڑ روپئے کا خالص منافع ہوا تھا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
استیٹ بینک گروپ کی کل آمدنی دوسری سہ ماہی (جولائی-ستمبر) کے دوران بڑھ کر 1,01,143.26 کروڑ روپئے تک پہنچ گئی جو ایک سال پہلے کی سہ ماہی میں 95,373.50 کروڑ روپئے تھی۔ بینک نے بدھ کو اسٹاک ایکسچینج کو ایک نوٹس میں یہ معلومات فراہم کیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago