Categories: بھارت درشن

کیپٹن صفدر کی گرفتاری کا ثبوت نکالنے والا صحافی گم  ، آئی ایس آئی پر شک

کیپٹن صفدر کی گرفتاری کا ثبوت نکالنے والا صحافی گم  ، آئی ایس آئی پر شک

کیپٹن صفدر اعوان کی گرفتاری اور سندھ پولیس کی بغاوت کی اطلاع دینے والے صحافی کو اغوا کر لیا گیا ہے۔سنیچر سے ہی وہ اپنے گھرکراچی  سے لاپتہ ہے۔

آئی جی مشتاق مہر ، سابق پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کی  گرفتاری کی خبر دینے والے صحافی علی عمران سعید سنیچر کی شام سے لاپتہ ہیں۔ عمران سعید گھر کے قریب بیکری گیا سے کچھ سامان لینے گیا تھا لیکن وہ گھر واپس نہیں آیا۔ خیال کیا جارہا ہے کہ عمران کو آئی ایس آئی نے اغوا کرلیا ہے۔ عمران سعید کی اطلاع کے بعد ہی سندھ پولیس کے افسران نے بغاوت کی اور اجتماعی چھٹی کے لیے درخواست دی تھی۔عمران سعید کی لاپتہ ہونے کی خبر سے گھروالے بہت پریشان ہیں۔ اس واقعہ سے وزیر اعظم عمران خان کی حکومت ایک بار پھر تنازعہ میں آگئی ہے۔

پاکستانی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عمران سعید کی کار  گھر کے باہر کھڑی ہے اور اس کا موبائل فون بھی گھر پرہی ہے۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ پولیس کو صحافی کے لاپتہ ہونے کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ پولیس کے آئی جی پی مشتاق مہر کو ہدایت کی ہے کہ وہ صحافی کی واپسی کو یقینی بنائے۔

ادھرپاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے صحافی کے لاپتہ ہونے کا الزام عمران خان حکومت پر عائد کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہےکہ صحافی کا لاپتہ ہونا اظہار رائے کی آزادی پر حملہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح سے صحافیوں کی گمشدگی سے پوری دنیا میں پاکستان کا منفی امیج پیدا ہوتا ہے۔ پاکستانی صحافیوں نے اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago