پاکستانی اداکار بلال نے کہا ، ہندستان سے ہمیشہ پیار ملتا  ہے

پاکستانی اداکار بلال نے کہا ، ہندستان سے ہمیشہ پیار ملتا  ہے

پاکستانی اداکار بلال عباس خان خوش ہیں کہ ان کا شو ’ایک جھوٹی  لو اسٹوری‘جلد ہی ہندستانی شائقین تک پہنچے گا۔ خان کو امید ہے کہ ہندستانی شائقین ان کے ٹی وی شو کی کہانی کے ساتھ جڑ جائیں گے۔ بلال نے کہا کہ ’’جب سے میں نے کام کرنا شروع کیا ہے ،تب سے ہندستان شائقین کے بیچ میں خوش رہا ہوں ، وہ سب ہمیشہ ہمارے ہوتے ہیں۔‘‘

ہندستان  میں شو کی نشریات کےبارے میں  کہا کہ ’’مجھے خوشی ہے ، کیوں کہ میں جانتا ہوں کہ ہندستان میں پاکستان شوز کو کافی پسند کیا جاتا ہے اور مجھے ہمیشہ اطلاعات ملتی رہتی  ہے کہ ہندستان میں لوگ میرے کام کو پسند کر رہے ہیں۔‘‘

پاکستانی اداکار نے بھی اپنے شو کے مشمولات سے بڑی امیدوں کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’یہ زیادہ سے زیادہ سامعین تک پہنچے گا۔ میں چاہتا ہوں کہ ناظرین مشمولات اور کرداروں سے جڑے ہوئے محسوس کریں اور مجھے امید ہے کہ وہ جو کچھ ہم نے تخلیق کیا وہ اسے پسند کریں گے۔ میں یہی چاہتا ہوں اور منتظر ہوں۔‘‘

مدیحہ امام مشہور پاکستانی فلم پروڈیوسر مہرین جبار کی فلم ’ایک جھوٹی محبت کی کہانی‘یا (ایک جھوٹی لو اسٹوری )میں بھی کام کریں گی۔ یہ کہانی شو ’زندگی گلزار ہے‘ کے مشہور مصنف عمیرہ احمد نے لکھی ہے۔

اس فلم یا ٹی وی شو میں ایک نامکمل خاندان کی کہانی ہے جو اس نامکمل دنیا میں  کامیابی کی طرف راستہ دیکھانے کا کام کیا ہے۔بلال نے کہا کہ میں ہمیشہ مناسب ٹیم ، اچھے ہدایت کار اور سچی  کہانی کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہوں۔ اگر کوئی کہانی مجھے کام  کی طرف راغب کرسکتی ہے تو  یہ میرے لیے حیرت انگیز کام ہے۔ ‘‘

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago