Urdu News

وزیراعظم نے صدر جہوریہ سے ملاقات کی

وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ ہند کو عہدے کا ایک برس مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی

وزیراعظم نے صدر جہوریہ سے ملاقات کی

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔

وزیراعظم کے آفس کے ایک ٹوئیٹ کے مطابق:

‘‘وزیراعظم @نریندر مودی نے آج  شام راشٹرپتی دروپدی مرمو جی سے ملاقات کی۔’’

******

Recommended