Categories: بھارت درشن
مرکزی وزیر جناب انوراگ ٹھاکر نے کانگڑہ سنٹرل کوآپریٹیو بینک کو اس کی بے مثال ترقی پر مبارکباد دی
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 16px;">اطلاعات ونشریات کے مرکزی وزیر جناب انوراگ ٹھاکر نے آج کانگڑہ سنٹرل کوآپریٹیو بینک کو اس کی بے مثال ترقی پر مبارکباد دی۔ یہ وہ بینک ہے جس نے 46 کروڑ کا نقصان جھیلا تھا اور اب محض چار سال  میں 22-2021 مالی سال میں اسے 87 کروڑ روپے کا فائدہ ہوا ہے۔ وزیر موصوف نے اس بات پر دلی خوشی کا اظہار کیا کہ بینک کے ذریعہ حاصل یہ سب سے بڑا منافع ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب ٹھاکر نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے اس ویژن کا اعادہ کیا کہ حکومت آزادی کا امرت مہوتسو کے جذبے کے ساتھ تعاون واشتراک کے جذبے کو ہم آہنگ کرنے کی کوشش کررہی ہے۔وزیر اعظم نے زور دے کر یہ بات کہی تھی کہ حکومت اس بات کو یقینی بنانے کے لئے کام کررہی ہے کہ کوآپریٹیو سو سائٹیز مارکیٹ میں مقابلے پر آئیں اور اس مقصد کو حاسل کرنے کے لئے انھیں سازگار حالات فراہم کئے جائیں اور امداد باہمی  اداروں  پر ٹیکس کے بوجھ کو کم کیا جائے ۔ وزیر موصوف نے کہا کہ بینک کی قابل ذکر کامیابی ’’سہکارتا سے سمردھی‘‘ (تعاون کے ذریعہ خوشحالی) کے مقصد کو آگے بڑھائے گی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر موصوف نے گزشتہ چار برسوں میں بینک کی ترقی کا ذکر کیا اور کہا کہ بینک نے مختلف سوشل سیکورٹی اسکیموں کے تحت صارفین کے اندراج کو خاطر خواہ طور پر بڑھایا ہے۔ انھوں نے بینک کے تمام چودہ سو ملازمین کو مبارکباد دی کہ ان کی لگن کی وجہ سے گزشتہ چار برس میں سترہ لاکھ صارفین کے نتیجے میں تین ہزار کروڑ روپے کی زبردست ترقی حاصل ہوئی ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کانگڑہ سنٹرل کوآپریٹیو بینک (<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">KCCB<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">) کے بارے میں:۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">کے سی سی بی کو 1920 میں سرٹیفکیٹ آف رجسٹریشن ملا تھا اور اسی سال مارچ میں اس نے کام شروع کیا تھا۔ بینک کی اس وقت 26 شاخیں ہیں اور کا ہیڈ آفس دھرمشالا میں ہے۔ گزشتہ چار برسوں میں بینک نے مختلف زمروں میں بے پناہ ترقی کی ہے۔ بینک کی سرمایہ کاری بڑھ کر 2324 لروڑ روپے ہوگئی ہے اور ریزرو فنڈز 26 کروڑ روپے ہیں۔ کل منافع بڑھ کر 31 مارچ 2022 کو 87.53 کروڑ روپے ہوگیا جو کہ 31 مارچ 2018 کو 4.55 کروڑ روپے تھا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago