وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہیم کنڈ صاحب روپ وے کے بارے میں اظہار مسرت اور اچھے الفاظ کے لیے آج جتھے دار شری اکال تخت صاحب، سکھ برادری کے معزز ارکان سمیت سرکردہ روحانی شخصیات کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے سنگت کو گرو صاحبان کے وژن کو پورا کرنے کے لیے کام جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔ پریس انفارمیشن بیورو (پی آئی بی) کے ایک ٹویٹ پیغام کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’جتھے دار شری اکال تخت صاحب، سرکردہ روحانی شخصیات سمیت سکھ برادری کے معزز افراد نے ہیم کنڈ صاحب روپ وے پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ میں ان کے اچھے الفاظ کے لیے شکریہ ادا کرتا ہوں اور سنگت کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم گرو صاحبان کے وژن کو پورا کرنے کے لیے کام کرتے رہیں گے۔‘‘
***
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…