Categories: بھارت درشن

مغربی بنگال : بھاجپا نے ترنمول کو طالبان سے کیا موازنہ، کہا بنگال کو طالبانائز کررہی ہے ترنمول: سکانت مجمدار

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>مغربی بنگال : بھاجپا نے ترنمول  کو طالبان سے کیا موازنہ، کہا  بنگال کو طالبانائز کررہی ہے ترنمول: سکانت مجمدار</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مغربی بنگال بھارتیہ جنتا پارٹی کے نومنتخب صدر اور رکن پارلیمنٹ سکانت مجمدار نے آج ممتا بنرجی کی حکومت پر سخت حملہ کیا۔ مجمدار نے ترنمول پر مغربی بنگال کو طالبانائزکرنے کا الزام لگایا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
منگل کو نئے مقرر کردہ صدر اور رکن پارلیمنٹ سکانت مجمدار کوچ بہار سے سیالدہ پہنچے۔ انہوں نے یہاں پارٹی دفتر میں عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقات کی۔ اس کے بعد صدر مجمدار نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ حکمران جماعت اور وزیر اعلیٰ کا بنیادی مقصد مغربی بنگال کو طالبانائز کرنا ہے، لیکن پارٹی اسے روکنے کی پوری کوشش کرے گی۔ رکن اسمبلی مجمدار نے ترنمول کو ' طالبان ' پارٹی قرار دیا۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ وہ ترنمول کانگریس سے نہیں ڈرتے۔ طالبان پارٹی کو مناسب جواب دیا جائے گا۔ اس بات کو تسلیم کرتے ہوئے کہ تنظیم کی کمزوری اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی شکست کی وجہ تھی، انہوں نے کہا کہ غلطیوں کی اصلاح کی جائے گی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago