لوک سبھا، راجیہ سبھا کے لیے منتخب/نامزد خواتین کی فیصد کی تفصیلات کو ظاہر کرنے والا ایک بیان ضمیمہ-اے اور مختلف ریاستی اسمبلیوں کے متعلق ایسی ہی تفصیلات کو ضمیمہ-بی کے طور پر منسلک کیا گیا ہے۔
صنفی انصاف حکومت کا ایک اہم عزم ہے۔ آئین میں ترمیم کا بل پارلیمنٹ میں پیش کرنے سے پہلے تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان اتفاق رائے سے اس معاملے پر غور و فکر کرنے کی ضرورت ہے۔
قانون اور انصاف کے وزیر جناب کرن رجیجو نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ جانکاری دی۔
****
ضمیمہ- اے
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے لیے منتخب ہونے والی خواتین کا فیصد
نمبر شمار | ایوان / ریاست کا نام | خواتین اراکین پارلیمنٹ / اراکین اسمبلی کا فیصد |
لوک سبھا | 14.94 | |
راجیہ سبھا | 14.05 |
ضمیمہ- بی
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے لیے منتخب ہونے والی خواتین کا فیصد
نمبرشمار | ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ کا نام | قانون ساز اسمبلی کے لیے گزشتہ عام انتخابات کا سال | خواتین کی جیتی ہوئی نشستوں کا فیصد |
1. | آندھرا پردیش | 2019 | 8.00 |
2. | اروناچل پردیش | 2019 | 5.00 |
3. | آسام | 2021 | 4.76 |
4. | بہار | 2020 | 10.70 |
5. | چھتیس گڑھ | 2018 | 14.44 |
6. | گوا | 2022 | 7.50 |
7. | گجرات | 2017 | 7.14 |
8. | ہریانہ | 2019 | 10.00 |
9. | ہماچل پردیش | 2017 | 5.88 |
10. | جموں و کشمیر | 2014 | 2.30 |
11. | جھارکھنڈ | 2019 | 12.35 |
12. | کرناٹک | 2018 | 3.14 |
13. | کیرالہ | 2021 | 7.86 |
14. | مدھیہ پردیش | 2018 | 9.13 |
15. | مہاراشٹر | 2019 | 8.33 |
16. | منی پور | 2022 | 8.33 |
17. | میگھالیہ | 2018 | 5.08 |
18. | میزورم | 2018 | 0 |
19. | ناگالینڈ | 2018 | 0 |
20. | اڈیشہ | 2019 | 8.90 |
21. | پنجاب | 2022 | 11.11 |
22. | راجستھان | 2018 | 12.00 |
23. | سکم | 2019 | 9.38 |
24. | تمل ناڈو | 2021 | 5.13 |
25. | تلنگانہ | 2018 | 5.04 |
26. | تری پورہ | 2018 | 5.00 |
27. | اتراکھنڈ | 2022 | 11.43 |
28. | اترپردیش | 2022 | 11.66 |
29. | مغربی بنگال | 2021 | 13.70 |
30. | قومی راجدھانی خطہ دہلی | 2020 | 11.43 |
31. | پڈوچیری | 2021 | 3.33 |
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…