نئی دہلی
اردواکادمی ،دہلی کے زیراہتمام 32ویں سالانہ اردو ڈرامافیسٹول یکم مارچ تا 6؍مارچ 2023 روزانہ شام ساڑھے چھ بجے سری رام سینٹر،منڈی ہاؤس،نئی دہلی میں منعقد کیا جارہا ہے، جس میں مختلف ہدایت کاروں کے چھ ڈرامے پیش کیے جائیں گے۔ یکم مارچ کوکرشن چندر کے ناول پر مبنی، اوما جھنجھن والا کا تحریر کردہ مشتاق کاک کی ہدایت میں ڈراما ’’لمحوں کی ملاقات‘‘، 2؍مارچ کو بلقیس ظفیر الحسن تحریرکردہ جاوید سمیر کی ہدایت میں ڈراما ’’بدذات‘‘، 3؍مارچ کو بیگم قدسیہ زیدی کا تحریر کردہ اشرف علی کی ہدایت میں ڈراما ’’آذر کا خواب‘‘، 4؍مارچ کوارشاد خان سکندر کا تحریرکردہ سنیل راوت کی ہدایت میں ڈراما ’’جون ایلیا کا جِن‘‘، 5؍مارچ کو سعادت حسن منٹو کا تحریرکردہ لکشمی راوت کی ہدایت میں ڈراما ’’اکیلی‘‘ اور 6؍مارچ کومحمد علیم کا تحریرکردہ پرینکا شرما کی ہدایت میں ڈراما ’’رابعہ‘‘ پیش کیا جائے گا۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…