عالمی سفیر اردو پروفیسر خواجہ اکرام کا تمل ناڈو کا علمی دورہ

ویلور ، تامل ناڈو کا قلعہ  جس نے  کئی بادشاہوں کےدور  پر آشوب کو دیکھا۔ اسی قلعے میں ٹیپو سلطان کے اہل خانہ کو یرغمال بنا کرر کھا گیا۔اسی قلعے کا ذکر مولانا ابوالکلام آزاد نےاپنیکتاب  "تذكرہ” میں کیا ہے۔

عالمی سفیر اردو پروفیسر خواجہ اکرام ایک سیمنار میں شرکت کے لئے تمل ناڈو کے تاریخی شہر ویلور تشریف لے گئے تو وقت نکال کر تاریخی قلعہ دیکھنے گے.

کچھ ہی دوری پر وہ جگہ بھی ہے جہاں ٹیپو سلطان کے اقربا مدفون ہیں۔

میل وشارم(تمل ناڈو) کے تاریخی و تہذیبی شہر   میں واقع سی عبد الحکیم کالج کے سمینار میں شرکت کے لیے۔

"اردو کے فروغ  میں مذہبی ادب کا کردار "سیمینار کا عنوان تھا.

Dr. S.U. Khan

Dr. Shafi Ayub editor urdu

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago