تہذیب و ثقافت

حضرت نظام الدین اولیاء نے پوری دنیا کو امن کا پیغام دیا

حضرت نظام الدین اولیاء کے یوم پیدائش پر تمام مذاہب کے لوگوں نے دربار میں حاضری لگائی

 حضرت خواجہ سید نظام الدین اولیا کا808ویں یوم پیدائش تقریب غسل شریف درگاہ کے چیف انچارج سید کاشف نظامی کی دیکھ ریکھ میں اختتام پذیر ہوا۔

بہت ہی خوبصورت نظارہ یہاں دیکھنے کو ملا، درگاہ احاطے کو خوبصورت روشنیوں سے سجایا گیا، جگہ جگہ لنگر اور قوالیاں کا لطف بھی زائرین لیتے ہوئے نظر آئے۔

محبوب الٰہی اس لیے بھی جانے جاتے ہیں کہ ان کے دربار میں کسی قسم کی مذہبی تفریق نہیں، ہمیشہ کی طرح اس بار بھی یہی نظارہ دیکھنے کو ملا۔ تمام مذاہب کے لوگوں نے ایمان کے ساتھ حضرت کی بارگاہ میں حاضری دی اور نذر مانی۔

اس موقع پر دہلی اقلیتی کمیشن دہلی حکومت کے چیئرمین ذاکر خان منصوری، مشہور صوفی گلوکار ہمسار حیات نظامی، میڈیا 24×7 کے چیف ایڈیٹر معروف رضا، فیس گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر مشتاق انصاری، ڈولفن فٹ ویئر کے سی ایم ڈی سید فرحت علی، سیاسی و سماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago