بچوں کے لیے کثیر لسانی اور کثیر ثقافتی ماحول
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 16px;">نئی دہلی،<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">27<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 16px;">جولائی ، 2022/ قومی تعلیمی پالیسی ، 2020 میں کثیر لسانی اور کثیر ثقافتی تعلیم پر بہت زیادہ زور دیا گیا ہے۔ این سی ای آر ٹی نے بچپن کےاواخر کی دیکھ بھال ، تعلیم، اسکولی تعلیم ، ٹیچر کے ذریعےتعلیم اور تعلیم ِبالغاں کے میدان میں قومی نصابی لائحہ عمل کی تیاری کا کام شروع کیا ہے۔ اس سلسلے میں این ای پی 2020 سے 25 موضوعات لیے گئے ہیں جن پر ریاست اور قومی سطحوں پر توجہ دینے والے گروپ تشکیل دیئے گئےہیں۔ ان موضوعات میں –  لسانی تعلیم، بھارت کے بارے میں معلومات، اقدار سے متعلق تعلیم وغیرہ شامل ہیں ، مزید یہ کہ این سی ای آر ٹی تین زبانوں انگریزی ، ہندی ، اردو میں نصابی کتابیں تیار کرتا ہے ۔ ریاستیں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے ، مقامی ضرورتوں کے مطابق این سی ای آر ٹی کی نصابی کتابیں یا تو اختیار کرتے ہیں یا ان کی جزیات اختیار کرتے ہیں ۔ یہ ریاستیں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے ان نصابی کتابوں کا ترجمہ اپنی زبانوں میں بھی کر لیتے ہیں۔ یہ نصابی کتابیں اور پڑھنے لکھنے کا دیگر مواد چار زبانوں ہندی، انگریزی، اردو اور سنسکرت زبانوں میں  تیار کیا جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ اسکولی تعلیم کے لیےمعلومات بہم پہنچانے سے متعلق ڈیجیٹل بنیادی ڈھانچہ  (دکشا) – جو ایک ڈیجیٹل آموزش کا وسیلہ ہے اور جو 36 زبانوں (32 بھارتی زبانیں اور 4 غیر ملکی زبانیں) میں پہلی سے 12ویں جماعت تک کے طلبا کے لیے ای لرننگ مواد پر مشتمل ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس کے ساتھ ساتھ این سی ای آر ٹی نے کثیر لسانی اور کثیر ثقافتی ماحول سے بچوں سے روشناس کرانے کے مندجہ ذیل اقدامات کیے ہیں:
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ایک بھارت شریشٹھ بھارت شروع کیا گیا ہے – بھاشن سنگم پروگرام ، مادری زبانوں اور بھارتی زبانوں سے واقف کرانے اور انہیں فروغ دینے کےلیے شروع کیا گیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ان زبانوں کے موجودہ تحریری مواد میں  بھارتی زبانوں کی کہانیوں کے اچھے ترجمے شامل ہیں؛ جس سے سماج کے کثیر ثقافتی کردار سے واقفیت کی یقین دہانی ہوتی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یہ جانکاری تعلیم کی وزیر مملکت محترمہ انّ پورنا دیوی نے راجیہ سبھا میں آج ایک تحریری جواب میں  فراہم کی ۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago