کراچی، 2 مئی(انڈیا نیرٹیو)
پاکستان کے شورش زدہ صوبہ بلوچستان میں واقع ہنگلاج ماتا کے درشن کے لئے دنیا بھر سے سینکڑوں ہندو خاندان پہنچے ہیں۔ ان میں ہندوستان اور پاکستان کے مختلف حصوں میں رہنے والے ہندو عقیدت مند بھی شامل ہیں۔
مندر کے احاطے اور اس کیآس پاس عقیدت مندوں کی حفاظت کے لیے ایک ہزار سے زیادہ پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔
تین روزہ پورانک ہنگلاج ماتا مہوتسو پیر کو یہاں شروع ہوا۔ یہ تہوار کورونا کے دور میں دو سال کے لیے ملتوی کر دیا گیا تھا۔ یہ قدیم مندر ضلع لسبیلہ کے علاقے کنڈ ملیر میں کیرتھر پہاڑی سلسلے کے دامن میں واقع ہے۔
اسے ہندو تہذیب کے سب سے نمایاں زیارت گاہوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ یہ دنیا کے پانچ قدیم ہندو مندروں میں سے ایک ہے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…