نائب صدر جمہوریہ نے نو روز سے قبل قوم کو مبارک با دی
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھڑ نے پارسیوں کے نئے سال نو روز سے قبل لوگوں کو مبارک باد دی ہے۔ ذیل میں ان کے پیغام کا مکمل متن پیش  ہے:
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">’’میں نو روز کے مقدس موقع پر جو پارسیوں کے نئے سال کے آغاز کے موقع پر منایا جاتا ہے، ملک کے لوگوں کو دلی مبارک باد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں‘‘۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">روایتی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منائے جانے والے نو روز سے بھائی چارہ اور ہمدردی کے جذبے کی عکاسی ہوتی ہے۔ بھارت میں پارسی برادری نے جو حالانکہ تعداد میں بہت کم ہے، ملک کی ترقی اور تعمیر میں گراں قدر تعاون کیا ہے اور ان کو بھارت کی مخلوط ثقافت میں ایک بہت اہم مقام حاصل ہے۔ میں دعا گو ہوں کہ ’نو روز‘ کا تہوار، ہماری  زندگیوں میں اچھی صحت، خوشیاں اور خوشحالی لے کر آئے‘‘۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago