Categories: تعلیم

سٹیزن کیمپس ڈاکٹر منظور حسن ایوبی کالج کو ایم اے اردو، کی منظوری

سٹیزن کیمپس ڈاکٹر منظور حسن ایوبی کالج کو ایم اے اردو، کی منظوری

شہر عزیز مالیگاؤں میں اپنی منفرد شناخت کے ساتھ روز افزوں ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے اپنے اسلاف کے خوابوں کی ایک اور تعبیر کے حصول میں کامیاب الحاج ڈاکٹر منظور حسن ایوبی صاحب کی تعلیم کے تئیں سنجیدگی سے ایک ہی چھت کے نیچے کے جی تا پی جی تعلیم کا نظم ہو نے کے بعد مزید کورسز فاصلاتی طرز پر جاری ہیں۔

اسی میں ایک اور اضافہ ایم اے کورس کی منظوری بھی ہے۔ یشونت راؤ چوہان مہاراشٹر اوپن یونیورسٹی سے ایم اے اردو کی منظوری سے جہاں طلباء و طالبات استفادہ کرسکیں گے وہیں اساتذہ کرام بھی درس و تدریس سے وابستہ رہتے ہوئے اپنی قابلیت و صلاحیت میں اضافہ کر سکیں گے-

سٹیزن کیمپس کو ایم اے اردو کورس کی منظوری ملنے پر الحاج ڈاکٹر منظور حسن ایوبی صاحب نے تمام ہی خواہش مندوں سے جلد از جلد اپنا ایڈمیش کنفرم کرنے کی گزارش کی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago