Categories: تعلیم

کیرالا کے اردو اساتذہ کے وفد کا تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی اورمانو ماڈل اسکول فلک نما کا تعلیمی دورہ

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ریا ست کیرالا کے اردو اساتذہ کی انجمن تحریک اردو کے ایک وقف نے تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کا دورہ کیا۔ تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کے سپرنٹنڈنٹ جناب وی کرشنا اور جناب محمد ارشد مبین زبیری نے اردو اکیڈیمی کے اسکیمات بارے میں واقف کروایا‘ اکیڈیمی کی جانب سے شائع شدہ نادر کتابوں اس کیرالا کے وفد کو پیش کی اور اس وفد نے اردو اکیڈیمی کی کارکردگی کی ستائش کی۔ اس موقع پرکیرالا انجمن تحریک کے صدر جناب<span dir="LTR">PRC</span>محمد‘ جنر ل سکریٹری محمد عظیم‘ عبدالسلام کے کے‘عبدالستار ایم پی‘ عبدالسلام ین‘ ڈاکٹر سید فتح اللہ بختیاری اور دیگر اصحاب موجود تھے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اس کے علاوہ مانو ماڈل اسکول فلک نما کا دورہ کرتے ہوئیں کیرالا انجمن تحریک کے صدر جناب<span dir="LTR">PRC</span>محمد نے مانو ماڈل اسکول کی ستائش کرتے ہوئے ماڈل اسکول کو مستحسن اقدام قرار دیا‘ مسرت و شادمانی کے ساتھ ذکر کیا کہ سارے جنوبی ہندوستا ن کا واحد ادارہ ہے جہاں پہلی جماعت سے بارھویں جماعت کی تعلیم مرکزی سرکاری سطح پر ارد و میڈیم میں دی جاتی ہے اور جنر ل سکریٹری محمد عظیم نے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کیرالا کی اردو تعلیمی صورت حال کا تعارف کرایا اور ماڈل اسکول میں مہیا سہولتوں کی ستائش کی۔ اس وفد میں عبدالسلام کے کے‘ عبدالستار ایم پی‘ عبدالسلام ین کے علاوہ ڈاکٹر سید فتح اللہ بختیاری‘ ڈاکٹر فہیم اشرف اور محترمہ معراج بیگم بھی شامل تھے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago