جناب دھرمیندر پردھان نے نانیانگ یونیورسٹی، سنگاپور کے دورے سے بھارتی یونیورسٹیوں کے ساتھ تعاون کے امکانات اجاگر ہوتے ہیں
جناب دھرمیندر پردھان نے سنگاپور کے وزیر برائے امور خارجہ سے ملاقات کی. ہنرمندی کے فروغ اور تعلیم میں کثیر جہتی باہمی تعاون کو مزید بلندیوں تک لے جانے کے لیے بات چیت کی
جناب دھرمیندر پردھان نے اپنے دورہ سنگاپور کے دوسرے دن سینئر وزیر اور سماجی پالیسیوں کے کوآرڈینیٹنگ وزیر سے ملاقات کی
تعلیم اور ہنر مندی کے فروغ نیز چھوٹے کاروبار کے مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان نے آج سنگاپور کی نانیانگ ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ وزیر موصوف نے بھارتی طلباء سے بات چیت کی. اور اعلیٰ تعلیم، تحقیق، اختراع، کاروبار اور آموزش کو کلاس روم کی چار دیواری سے باہر لے جانے کےخاکے پر گہرائی سے غور و خوض کیا۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…