تعلیم

امداد باہمی سے متعلق تعلیمی پروگرام

امداد باہمی سے متعلق تعلیمی پروگرام

امداد باہمی کے وزیر جناب امت شاہ نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ

مختلف اداروں کی طرف سے چلائے جانے والےکوآپریٹو تعلیمی اور تربیتی پروگراموں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

سال این سی سی ٹی این سی یو آئی این سی ڈی سی (ایل آئی این اے سی)
پروگراموں کی تعداد تربیت حاصل کرنے والے شر کا کی تعداد پروگراموں کی تعداد تربیت حاصل کرنے والے شرکا کی تعداد پروگراموں کی تعداد تربیت حاصل کرنے والے شرکا کی تعداد
2019-20 1783 60881 10855 133693 66 1848
2020-21 1100 40288 12371 157368 121 8076
2021-22 1598 62774 12361 159119 256 19927
2022-23 3287 201507 14634 207911 246 18364

سال 2019-20 سے ہر ایک مالی سال میں ان پروگراموں کے لیے مختص کیے گئے بجٹ اور اس کے استعمال کی تفصیل درج ذیل ہے:

(روپے لاکھوں میں)

سال این سی سی ٹی این سی یو آئی
مختص کیا گیا بجٹ استعمال کی گئی رقم مختص کیا گیا بجٹ استعمال کی گئی رقم
2019-20 6181.25 6181.25 250.50 250.50
2020-21 5174.82 5174.82 1416.12 1416.12
2021-22 5382.50 5382.50 1290.40 1290.40
2022-23 4400.00 4400.00 صفر

نوٹ:کوآپریٹو تعلیم اور تربیت کے لیے این سی ڈی سی کو الگ سے کوئی علیحدہ بجٹ مختص نہیں کیا گیا ہے۔

مختلف اداروں کی طرف سے چلائے جانے والے کوآپریٹو تربیت اور تعلیم کے پروگرام کو شرکاء نے خوب پسند کیا ہے۔ فراہم کردہ تربیتی مادخل سے شرکاء/اسٹیک ہولڈرز کی کوآپریٹو مہارتوں میں اضافہ ہوا ہے، جس سے کوآپریٹیو کے کام کاج میں بہتری آئی ہے۔ اس کے علاوہ مختلف سرکاری اسکیموں کے بارے میں ان کی معلومات کی طح کو بھی بہتر بنایا گیاہے۔ امداد باہمی سے متعلق

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago