Categories: تعلیم

مقررہ وقت پر ہوگا گیٹ 2022 کا امتحان، سپریم کورٹ کا 5 فروری کو ہونے والے امتحان کو ملتوی کرنے کی عرضی پر سماعت سے انکار

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سپریم کورٹ نے انجینئرنگ گریجویٹ طلبا کی اہلیت کا تعین کرنے کے لیے ہونے والے گیٹ امتحان کو ملتوی کرنے کی درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی زیرقیادت والی بنچ نے کہا کہ امتحان سے 48 گھنٹے پہلے اسے ٹالنے کا حکم الجھن اور مسئلہ پیدا کرے گا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کورونا کی تیسری لہر کے باعث امتحان ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا گیاتھا۔ گیٹ کا امتحان 5 فروری سے ہے۔ سماعت کے دوران عدالت نے کہا کہ ہم طلبہ کے مستقبل سے نہیں کھیل سکتے۔ اب سب کچھ کھل رہا ہے، ہم امتحان روکنے کا حکم نہیں دے سکتے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سماعت کے دوران ایک درخواست گزار کی  جانب سے وکیل پلوو مونگیا نے نے  کہا کہ تقریباً نو لاکھ طلبہ اس امتحان میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ریاستوں میں ویک اینڈ لاک ڈاون جاری ہے۔ ایسے میں امتحان کا انعقاد مناسب نہیں ہوگا۔ انہوں نے گیٹ امتحان کو ایک ماہ تک بڑھانے کا مطالبہ کیاہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago