Categories: تعلیم

محنت اور تجربہ سازی کے ذریعے ملک کی ترقیاتی رفتار کو تیز کرنا ممکن: وزیر تعلیم

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>محنت اور تجربہ سازی کے ذریعے ملک کی ترقیاتی رفتار کو تیز کرنا ممکن: وزیر تعلیم</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال 'نشانک' نے کہا کہ مہارت سازی کے ذریعہ ملک کی ترقیاتی رفتار کو تیز کیا جاسکتا ہے ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک نے مہارتوں کی تربیت کے شعبے میں ہند اور آسٹریلیا کے مابین باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کے مقصد سے منعقدہ ایک ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہارت سازی سے ملک کی ترقی کی رفتار تیز ہوسکتی ہے۔ کورونا وائرس کے متاثرین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر شخص کورونا وائرس کی عالمی وبا کا سامنا کر رہا ہے لیکن ہم تعاون، شراکت، مشاورت اور مواصلات کے منتر کو اختیار کرتے ہوئے اس چیلنج سے نکل سکتے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
وزیر موصوف نے دونوں ملکوں کے مابین تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ "وزیر اعظم نریندر مودی نے آسٹریلیا کے ساتھ ہمارے تعلقات کو" ہماری مشترکہ اقدار اور توقعات سے پیدا ہونے والی فطری شراکت داری " قرار دیاہے۔ جس طرح دنیا عالمی گاؤں کی شکل میں بدل رہی ہے، اس ماحول میں یہ ضروری ہے کہ ہم دونوں ممالک کے مابین باہمی تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے مہارت سازی کے شعبے میں باہمی تعاون کے ساتھ ساتھ شراکت کو بھی باہمی روابط کو مضبوط بنانےکے استعمال میں لائیں ۔دونوں ملکوں کے درمیان اس شعبے میں بے پناہ امکانات ہیں"۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago