تعلیم

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآبادکے فاصلاتی کورسز کا داخلہ عمل آخری مرحلے میں

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآبادکے فاصلاتی کورسز کا داخلہ عمل آخری مرحلے میں ہے، خواہش مند طلبا 29 اکتوبر سے پہلے حتمی طور پر داخلہ رجسٹریشن کرا لیں..نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد
سیتامڑھی شہر کے قلب میں واقع شری رادھا کرشن گوینکا کالج میں گزشتہ پانچ سالوں سے مانو کا اسٹڈی سنٹر فعال و سرگرم عمل ہے، شمالی بہار کا سب سے بڑا اسٹڈی سنٹر ہونے کا اعجاز اس سنٹر کو حاصل ہے . شیوہر، سیتامڑھی کے سینکڑوں طلبا و طالبات اس سے مستفیض ہو رہے ہیں ۔ہر قسم کی بنیادی سہولیات یہاں موجود ہیں، سالانہ امتحانات اسی سنٹر پر منعقد ہوتے ہیں، اسائنمنٹ بھی یہی جمع کیے جاتے ہیں، آن لائن کلاسز، اور آف لائن کونسلنگ اور رہنمائی کے لیے پروفیسر محمد ثناءاللہ سر خود طلبا کی کلاس بھی لیتے ہیں..نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد
آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago