تعلیم

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پریکشا پہ چرچا کی چھٹی نشست میں طلباء سے بات چیت کی

  • پریکشا پہ چرچا کی چھٹی نشست میں 150 ممالک سے 38 لاکھ سے زیادہ اسکولی طلباء . اور اساتذہ نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔ شرکاء نے خاندانی دباؤ، تناؤ سے نمٹنے، غیر منصفانہ طریقوں کی روک تھام، صحت مند اور فٹ رہنے کے طریقے سے کیریئر کے انتخاب وغیرہ تک مختلف موضوعات پر رہنمائی کے لیے وزیر اعظم مودی کے سامنے 20 لاکھ سے زیادہ سوالات رکھے۔
  • وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پریکشا پہ چرچا پروگرام کے چھٹی نشست میں طلباء. سے آئندہ امتحانات کے بارے میں بات چیت کی۔ اس پروگرام کا اہتمام نئی دہلی کے تالکٹورا اسٹیڈیم میں کیا گیا تھا جہاں درجہ نہم سے دوازدہم تک کے اسکولی طلباء، والدین اور اساتذہ نے وزیر اعظم کے ساتھ دل سے بات چیت کی۔

گزرتے برسوں کے ساتھ  وزیر اعظم کے ذریعہ تیار کردہ پریکشا پہ چرچا . پروگرام امتحان کا مردانہ وار سامنا کرنے والوں کی ایک بڑی تحریک میں تبدیل ہوا ہے. جس میں پورے ملک اور بیرون ملک سے طلباء، والدین اور اساتذہ اس کے ساتھ مختلف موضوعات پر جوش و خروش سے بات چیت کرتے ہیں. جیسے امتحانی تناؤ سے کیسے نمٹا جائے اور زندگی کو اتسو کے طور پر کیسے منایا جائے۔

وزارت تعلیم کے اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی کے محکمے کے زیر اہتمام پروگرام کو دوردرشن

38.80 لاکھ طلباء، اساتذہ، اور والدین کا جنہیں وزیر اعظم سے سوالات پوچھنے کے لیے. شارٹ لسٹ کیا گیا تھا، انتخاب متعدد مضامین اور موضوعات پر ایک آن لائن تخلیقی تحریری مقابلے کے ذریعہ کیا گیا تھا۔ یہ مقابلہ مائی گوو پلیٹ فارم کے ذریعے 25 نومبر 2022 سے 30 دسمبر 2022 تک منعقد کیا گیا تھا. اور شرکاء کو وزیر اعظم کی لکھی گئی ایگزام واریر کتاب. اور ایک سرٹیفکیٹ پر مشتمل ایک خصوصی پریکشا پہ چرچہ کٹ پیش کی گئی تھی۔

پریکشا پہ چرچا کے اس ایڈیشن میں خاندانی دباؤ، تناؤ سے نمٹنے، غیر منصفانہ طریقوں کی روک تھام

، صحت مند اور فٹ رہنے کے طریقے اور کیریئر کے انتخاب. وغیرہ تک مختلف موضوعات پر 20 لاکھ سوالات موصول ہوئے۔

پی پی سی پلیٹ فارم کے ذریعہ امتحان سے متعلق سوالات اور شکوک و شبہات کو وزیر. اعظم کے ذریعہ دیے گئے منتر. کو استعمال کرتے ہوئے حل کرنے کا ایک منفرد موقع فراہم کیا گیا۔ پروگرام کے دوران امتحان سے متعلق ڈھیر سارے موضوعات سے نمٹا گیا. جن .میں والدین کے دباؤ سے لے کر معاشرے میں طلباء کے طرز عمل تک اور سوشل میڈیا کے خلفشار سے دور رہنے کے لیے تجاویز کی تلاش سے لے کر. مختلف زبانیں سیکھنے تک کے امور شامل تھے۔ انہوں نے صنفی فرق سے قطع نظر سب کے لیے تعلیم کی اہمیت اور جامع قومی تعلیمی پالیسی. مجریہ 2020 کو جاننے کی اہمیت پر بھی زور دیا،. جو تعلیم کی نئی تعریف کرنے کے ساتھ  لرننگ کے نئے مواقع فراہم کرے گی۔

(ڈی ڈی نیشنل، ڈی ڈی نیوز، ڈی ڈی انڈیا)، ریڈیو چینلز، ٹی وی چینلز، ڈیجیٹل میڈیا بشمول ہندوستانی وزارتِ تعلیم کےیوٹیوب چینلز. نریندر مودی، پی ایم او انڈیا، پی آئی بی انڈیا، دوردرشن نیشنل، مائی گوو انڈیا. ڈی ڈی نیوز، راجیہ سبھا ٹی وی، سویم پربھا پر براہ راست نشر کیا گیا۔ اس پروگرام کو کروڑوں طلباء نے براہ راست دیکھا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago