Categories: تعلیم

پروفیسر نیلوفر خان نے کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے عہدے کا چارج سنبھالا

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سری نگر، 20؍مئی</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
پروفیسر (ریٹائرڈ) نیلوفر خان، جنہیں کل کشمیر یونیورسٹی کا نیا وائس چانسلر مقرر کیا گیا تھا، نے جمعہ کو وی سی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق خان نے آج صبح وائس چانسلر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا اور یونیورسٹی پہنچنے پر عہدیداروں نے ان کا استقبال کیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
تاہم، صبح سے ہی کئی لوگوں نے  وائس چانسلرکے دفتر کا رخ کیا اور انہیں وادی کے اہم ادارے کی سربراہ بننے پر مبارکباد دی۔ پروفیسر نیلوفر خان کو کشمیر یونیورسٹی کی پہلی خاتون وائس چانسلر کے طور پر لیفٹیننٹ گورنر، جموں و کشمیر، منوج سنہا نے مقرر کیا تھا، جو اس یونیورسٹی کے چانسلر بھی ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago