Categories: تعلیم

سات سالہ بچی رضا خاتون نے قرآن پاک مکمل کرکےاپنے والدین کا نام روشن کیا

کرسی،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)

سات سالہ بچی رضاخاتون ولد عتیق احمد نے قرآن پاک مکمل کر اپنے والدین اور ضلع کا نام روشن کیا۔ بارہ بنکی ضلع کے ٹکیت گنج محلہ بازار روڈ کرسی کی رہنے والی ہے۔سات سال کی عمر میں رضا خاتون نے قرآن پاک مکمل کر لیا۔

رضاخاتون نے کسی مدرسے میں تعلیم حاصل نہیں کی بلکہ وہ اپنے گھر پر اپنی والدہ فردوس جہاں سے تعلیم حاصل کی، اتنی چھوٹی عمر میں قرآن پاک پڑھنا اپنے آپ میں ایک عجیب معجزہ ہے، ایک سات سالہ بچی رضا خاتون نے قرآن پاک مکمل کر کے اپنے والدین کا نام روشن کر دیا۔

بیٹی کی تعلیم پر والدین کے چہرے پر مسکراہٹ۔خاندان میں خوشی کا ماحول ہے،اتنی چھوٹی عمر میں قرآن پڑھنے کے قابل ہوتے ہیں۔رضاخاتون کو اس کے گھر کے سبھی فرد اور قصبہ کے لوگوں نے دعاؤں سے نوازا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago