Categories: تعلیم

پی ایچ ڈی سمیت متعدد طلبا پیر سے جے این یو واپس آئیں گے ، ریلوے ریزرویشن کاونٹر اور کینٹین بھی کھلا

پی ایچ ڈی سمیت متعدد طلبا پیر سے جے این یو واپس آئیں گے ، ریلوے ریزرویشن کاونٹر اور کینٹین بھی کھلا

جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) ، پیر کے بعد سے ، پی ایچ ڈی سائنس فیکلٹی کے تیسرے سال کے طلبا اور تمام اسکول / سنٹر گریجویٹس اور پوسٹ گریجویٹ طلباءکو لیبز اور دیگر سہولیات کے لئے کیمپس میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی۔ جے این یو میں فیز 10 کے تحت طلبہ کی واپسی ہوگی۔

انتظامیہ نے ریلوے ریزرویشن کاونٹر اور کینٹین کھولنے کی بھی اجازت دے دی ہے۔ طلبہ کے لیے مرحلہ وار یونیورسٹی کیمپس کھولنے کے لئے اتوار کے روز انتظامیہ نے دسویں اور گیارہویں مراحل کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ یکم مارچ سے دسویں مرحلے میں  تیسرے سال کے سائنس پی ایچ ڈی طلبااور تمام اسکولس / مراکز (ڈے اسکالرس اور ہاسٹلرس)سے پی ڈبلیو ڈی انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ طلبا جنھیں لیب اور دیگر سہولیات کے لئے کیمپس میں داخلے کی اجازت ہے۔

وہیں11 ویں مرحلے میں 8 مارچ سے تمام آخری سال کے ایم فل طلباء (ڈے اسکالرس اور ہوسٹلرس) ، جن کو 30 جون 2021 کو یا اس سے پہلے اپنا مقالہ پیش کرنے کے لئے کیمپس میں داخلے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ انہیں کیمپس میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی۔

اس کے علاوہ طلباکےلیے کینٹین کی سہولت کو بھی فوری اثر کے ساتھ شروع کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ مغل دربار (میسرتوصیف عالم) اور (24x07) فوڈ کورٹ (میسرز جگت سنگھ) کے علاوہ تمام مجاز کینٹینوں کو دوبارہ کھولنے کی اجازت ہے۔ مرکزی حکومت کے قواعد و ضوابط کے معیاری آپریشنل انسدادی اقدامات کے مطابق ریلوے ریزرویشن کاونٹرز کو دوبارہ کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ دھوبی ، موچی ، زیراکس ، ہیئر کٹنگ سیلون جیسی دکانوں کو دوبارہ کھولنے کی اجازت ہے۔

میٹنگ جہاں تک ممکن ہوویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ منعقد کی جا سکتی ہیں اورفزیکل میٹگ اگر مرکزی حکومت کے ضوابط پیمانہ انسدادی اقدامات کے مطابق طلبہ / عملہ / اساتذہ کے مفاد میں ضروری ہوں تو ڈین ،صدر کے ذریعہ یقین دہانی کے بعد فوری اثر سے اجازت دی جاتی ہے ۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago