Categories: تعلیم
قومی تعلیمی پالیسی 2020 ، 21ویں صدی کا ایک علمی دستاویز ہے – جناب دھرمیندر پردھان
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی،28 مئی ، 2022/ تعلیم کے مرکزی وزیر  دھرمیندر پردھان نے پنے میں آج سیمبایوسس بین الاقوامی یونیورسٹی میں قومی تعلیمی پالیسی پر عمل درآمد سے متعلق گول میز کانفرنس میں شرکت کی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب دھرمیندر پردھان نے اس موقعے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ قومی تعلیمی پالیسی 2020 ، 21ویں صدی کا ایک علمی دستاویز ہے ۔ اس کا مقصد کسی فرد کی مجموعی ترقی کو فروغ دینا ہے اور ہر ایک کو تعلیم کی رسائی تک بہم پہنچانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت علمیت پر مبنی معیشت کا مرکز بن گیا ہے اور عالمی معیشت میں ہمارا تعاون خاطر خواہ ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر موصوف نے زور دے کر کہا کہ ہماری تعلیمی تخلیقیت کو نئی دنیا میں بھارت کےلیے ایک صحیح جگہ کو یقینی بنانے میں ایک بڑا رول ادا کرنا ہے۔ ٹکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشتوں کے ہر جگہ ہونے کی وجہ سے دنیا ایک چھوٹا سا خطہ بن کر رہ گئی ہے۔ آج ہم اس ابھرتے ہوئے نئے عالمی نظام کے راستے میں کھڑے ہیں ۔ ہم ٹکنالوجی اور خود کاری  میں کتنی اچھی طرح ہم آہنگی پیدا کرتے ہیں اور کتنے نئے ہنر حاصل کرتے ہیں اس سے مستقبل کے کام کے تئیں ہماری چوکسی واضح ہوگی اور ابھرتے ہوئے نئے عالمی نظام میں ایک قاعدانہ رول کی وضاحت ہوگی۔ ہم سب کے لیے خاص طور پر ہمارے تعلیمی سماج کے لیے کافی زیادہ موقعے موجود ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب پردھان نے یہ بات اجاگر کی کہ ہمارا تعلیمی نظام ماضی میں کافی غیر لچکدار رہا ہے۔ کثیر موضوعاتی اور مجموعی تعلیم ایک چیلنج تھی لیکن قومی تعلیمی پالیسی 2020 کی وجہ سے یہ ممکن ہو گیا ہے کہ ہماری تدریس اور آموزش مزید متحرک ، سب کی شمولیت والی ، لچکدار اور کثیر موضوعاتی بن جائے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب پردھان نے کہا کہ کہ پچھلے 75 سال میں ہم اپنے حقوق پر اصرار کرتے رہے اور اب وقت ہے کہ ہم اپنے فرائض کے راستے پر چلیں۔ اس سلسلے میں ہمارے اساتذہ سے بہتر کوئی اور نہیں ہو سکتا کہ وہ ہماری توجہ فرائض کی ادائیگی اور ذمہ داریوں کو پورا کرنے کی طرف مبذول کریں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">انہوں نے مزید کہا کہ آن لائن تعلیم ایک نئی حقیقت ہے۔ اور تدریسی برادری کو نئے تعلیمی محرکات  تعمیر کرنے چاہئیں نیز  ای – آموزش کا کوالٹی مواد ، آن لائن آموزش کو  یقینی بنانے کے لیے رہنما خطوط تشکیل دینے کےلیے آگے آنا چاہیے جو محض استحصال کرنے والی مارکیٹ طاقتوں تک محدود نہیں ہے اور ڈیٹا اجارہ داری کے تحفظ تک محدود نہیں ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر موصوف نے زور دے کر کہا کہ قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے عین مطابق عالمی شہری تشکیل دینے اور عالمی امیدوں پر پورا اترنے کے لیے ہمارے تعلیمی اداروں کو یہ بھی یقینی بنانا چاہیے کہ وہ  مادی امیدوں کے اعلیٰ کار بننے کی بجائے علم اور تفویض اختیارات کے اعلیٰ کار بنیں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago