تعلیم

قومی تعلیمی پالیسی 2020 ایسی چیز ہے جس کا ہندوستان کو کئی دہائیوں سے انتظار تھا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

قومی تعلیمی پالیسی 2020 نئی صنعتیں لگانے کے خواہشمندوں کو فعال مواقع فراہم کرتی ہے

قومی تعلیمی پالیسی 2020 ایسی چیز ہے جس کا ہندوستان کو کئی دہائیوں سے انتظار تھا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

اگر آپ کو پروان چڑھنا ہے تو آپ کو ہم آہنگی کے ساتھ بڑھنا ہوگا۔ اکیلے چلنے کا دور ختم ہوا۔ اب مربوط کوششیں کرنا ہوں گی: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

سائنس اور ٹیکنالوجی اور ارضیاتی علوم کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج)؛ پی ایم او. عملہ، عوامی شکایات، پنشن، ایٹمی توانائی اور خلائی امور کے مملکتی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج یہاں کہا. کہ قومی تعلیمی پالیسی 2020 نئی صنعتیں لگانے کے خواہشمندوں کوسرگرم مواقع فراہم کرتی ہے۔

قومی تعلیمی پالیسی 2020 امکانی نئی صنعتوں کی امنگوں کو ان کی ترقی

دہلییونیورسٹی کے کلسٹر انوویشن سنٹر (سی آئی سی) میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ  (پی پی پی) برائے اعلیٰ تعلیم کے. ماڈل کے ذریعے تعلیم میں جدت کے 5 ویں قومی سیمینار کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا . کہ قومی تعلیمی پالیسی 2020 امکانی نئی صنعتوں کی امنگوں کو ان کی ترقی کے مختلف مراحل میں پورا کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹارٹ اپس کے اقدامات کی نئی راہوں کا تعین صنعت کی ضروریات. اور مارکیٹ کی حرکیات کی بنیاد پر کیا جانا چاہیے تاکہ انہیں پائیدار بنایا جا سکے۔

پہلے ہمارے پاس ایسا کوئی سراغ بھی نہیں تھا۔

وزیر موصوف نے کہا کہ قومی تعلیمی پالیسی 2020 ایسی چیز ہے جس کا ہندوستان کو. کئی دہائیوں سے انتظار تھا۔ سب سے بڑی تبدیلییہ آئی کہ انسانی وسائل اور ترقی کی وزارت کا نام بدل کر وزارت تعلیم کردیا گیا۔ دوئم، قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے سامنے آنے سے پہلے ہم زیادہ تر میکالے کی وضع کردہ تعلیمی پالیسی پر عمل پیرا تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے 65 سال تک اس تعلیمی پالیسی پر عمل کیا اس سے ملک کو سب سے بڑا نقصان یہ ہوا کہ ہم نے آبادی کی ایک نئی صنف پیدا کردی جسے پڑھا لکھا بے روزگار کہا جاتا ہے۔ وزیر موصوف نے مزید کہا کہ جب تک ہم کچھ بنیادی غلط فہمیوں کو درست نہیں کرتے ہم آگے نہیں بڑھ سکتے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago