Categories: تعلیم
دیہی علاقوں کے اساتذہ کی ٹریننگ
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 14pt; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;">نئی دہلی،  6/ اپریل 2022 ۔ قومی تعلیمی پالیسی (این ای پی) 2020 کے پیرا 5.15 میں اساتذہ کو خود کو بہتر بنانے اور ان کے پیشے سے متعلق تازہ ترین اختراعات اور پیش قدمیوں سے آگاہی حاصل کرنے کے لئے مسلسل مواقع دیے جانے کی بات کہی گئی ہے۔ ہر ٹیچر اور اسکول پرنسپل سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ ہر سال اپنی دلچسپی کے مطابق اپنی پیشہ وارانہ ترقی کے لئے کم از کم 50 گھنٹے کے کنٹینوس پروفیشنل ڈیولپمنٹ (سی پی ڈی) مواقع میں حصہ لے۔ سی پی ڈی کو ایک سے زیادہ موڈس میں پیش کیا جاسکتا ہے، جس میں مقامی، علاقائی، ریاستی، قومی اور بین الاقوامی ورکشاپوں کے ساتھ ساتھ آن لائن فیچر ڈیولپمنٹ ماڈیولس شامل ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزارت تعلیم کے اسکولی تعلیم اور خواندگی کے محکمہ نے 21 اگست 2019 کو مرکزی اسکیم سمگر شکشا کے تحت ایک مربوط ٹیچر ٹریننگ پروگرام نشٹھا یعنی نیشنل انیشیٹو فار اسکول ہیڈس اینڈ ٹیچرس ہالسٹک ایڈوانسمنٹ کہا جاتا ہے، کے توسط سے لرننگ آؤٹ کمس کو بہتر بنانے کے لئے ایک قومی مشن کا آغاز کیا تھا۔ کووڈ کی وبا کے سبب نشٹھا آن لائن ایلیمنٹری ٹیچرس کا 6 اکتوبر 2020 کو آغاز کیا گیا تھا اور ایلیمنٹری سطح پر نشٹھا کی باقی ٹریننگ کا اہتمام اعلیٰ معیار کے پیشہ وارانہ طریقے سے تیار کشدہ ای – کنٹینٹ کا استعمال دکشا پلیٹ فارم پر این سی ای آر ٹی کے ذریعے آن لائن کیا گیا تھا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">2021-22<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> میں سیکنڈری، پری – پرائمری اینڈ پرائمری کے لئے بالترتیب نشٹھا آن لائن کی توسیع سیکنڈری سطح (نشٹھا 2.0) اور فاؤنڈیشنل لٹریری اینڈ نومیریسی (نشٹھا 3.0) کو وسعت دے دی گئی ہے۔  اس میں خصوصی توجہ اساتذہ کے معیار کو بہتر بنانے اور طلبہ کے لرننگ آؤٹ کمس کو بہتر بنانے پر کی گئی ہے، جیسا کہ قومی تعلیمی پالیسی 2020 کا ویژن ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یہ اطلاع تعلیم کی وزیر مملکت محترمہ انیہ پورنا دیوی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago