انٹر کے امتحان میں اپنے کالج میں سب سے زیادہ نمبر لانے والی ام اقراء کو سابق ممبرانِ اسمبلی شرد کمار اوستھی اور شیو کرن سنگھ نے مشترکہ طور پراعزاز سے نوازا
بارہ بنکی :(ابوشحمہ انصاری)
بارہ بنکی کے قصبہ سعادت گنج میں واقع شری گاندھی پنچایت انٹر کالج میں انٹر میڈیٹ کے امتحان میں سب سے زیادہ نمبر لاکر کالج ٹاپ کرنے والی طالبہ ام اقراء کو سابق ممبرانِ اسمبلی محترم شرد کمار اوستھی صاحب اور محترم شیو کرن سنگھ صاحب نے مشترکہ طور پراعزاز سے نوازا ۔
اس موقع پر کالج کے صدر محترم کوشل کشور ترپاٹھی صاحب، محترم وکرم بہادر سنگھ ددّو صاحب ، منیجر محترم سنتوش کمار اوستھی صاحب، کالج پرنسپل محترم سنتوش کمار مشرا صاحب اور کالج اسٹاف سمیت ضلع کی کئی نامور اور معزز ہستیاں موجود تھیں۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…