Categories: تعلیم
جناب دھرمیندر پردھان نے گواہاٹی کے آئی آئی ٹی میں نینو ٹیکنا لوجی کے مرکز اور انڈین نالج سسٹم کے مرکز کا افتتاح کیا
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دلّی ،<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">21<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> نومبر/ تعلیم ، ہنر مندی کے فروغ اور صنعت کاری کے مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان نے آج آئی آئی ٹی گواہاٹی کا دورہ کیا اور وہاں جدید ترین ٹیکنا لوجی کے مرکز ( سی این ٹی ) اور انڈین نالج سسٹم کے مرکز ( سی آئی کے ایس ) کے ساتھ ساتھ انسٹی ٹیوٹ کے دو ہاسٹل کا بھی افتتاح کیا ۔ انہوں نے انسٹی ٹیوٹ میں این ای پی 2020 کے نفاذ پر ایک کتاب کا بھی اجراء کیا ۔ اس موقع پر آسام کے وزیر تعلیم ڈاکٹر رَنوج اور ممبر پارلیمنٹ محترمہ کوئین اوجا بھی موجود تھے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">          اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے ، جناب پردھان نے  مختلف بین الاقوامی اور قومی رینکنگ نظام میں بہترین  درجہ بندی حاصل کرنے کے لئے آئی آئی ٹی گواہاٹی کو مبارکباد دی اور تحقیق و تعلیم کے لئے  ماحول تیار کرنے کے ساتھ ساتھ پورے شمال مشرق کے خطے کی مجموعی ترقی پر توجہ مرکوز کرنے کی ستائش کی ۔ انہوں نے کہا کہ آئی آئی ٹی گواہاٹی کو  قدرتی آفات کے بندوبست ، نباتاتی تنوع پر مبنی تحقیق  ، سبز توانائی کے فروغ ، علم پر مبنی معیشت کے استحکام اور طلباء میں صنعت کاری کو فروغ دینے جیسے اہم شعبوں میں اہم رول ادا کرنا ہے ۔ انہوں نے ادارے کے طلباء اور فیکلٹی پر زور دیا کہ وہ حل پر مرکوز اختراعات کے لئے فعال ماحول تیار کرنے کی خاطر ٹیکنا لوجی اور علم میں تال میل پیدا کریں ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">          انہوں نے کہا کہ اس ایک دوسرے سے مربوط دنیا میں آئی آئی ٹی گواہاٹی میں نینو ٹیکنا لوجی کا مرکز بہت سے سی او ایز ، انکیوبیٹرس اور تحقیق لیبا ریٹریوں کو کثیر جہتی تحقیق  اور صحت کے نظام میں تعلیم ، نینو بایو مٹیریل ، مائیکرو / نینو الیکٹرانک اور توانائی  کی میزبانی کرے گا ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">          انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 2020 ء میں کنووکیشن کی اپنی تقریب میں آئی آئی ٹی گواہاٹی کو مشورہ دیا تھا کہ وہ انڈین نالج سسٹم کا ایک مرکز قائم کرے  ۔ انہوں نے ، اِس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ یہ مرکز تیزی کے ساتھ قائم کیا گیا ہے ، جس میں بھارت کے قدیم اور روایتی علم  کو دستاویزی شکل دے کر محفوظ کیا جائے گا اور اس کو عام کیا جائے گا ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">          جناب پردھان نے کہا کہ شریمنت  شنکر دیو  ایک عظیم دانشور تھے ، جنہوں نے تہذیب اور انسانیت کو نئی سوچ اور نئی شکل دی ۔ اہوم کا شاندار کلچر ،  طاقتور برہمپتر ، ماں کامکھیا اور لچت بور پھوکن جیسی عظیم شخصیات کی سرزمین کو آئی آئی ٹی گواہاٹی کے طلباء کے لئے ایک تحریک کے طور پر کام کرنا چاہیئے ۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago