Categories: تعلیم
مرکزی وزیر تعلیم جناب دھرمیندر پردھان کا آئی آئی ٹی حیدرآباد کا دورہ
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">تعلیم اور ہنرمندی کے فروغ کے مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان نے آج جدید ترین سہولیات کا افتتاح کیا، آئی آئی ٹی حیدرآباد میں بی وی آر ایس سی آئی ای این ٹی  کا سنگ بنیاد رکھا اور اپنی نوعیت کے پہلے گرینکو اسکول آف سسٹین ایبل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے لیے ایک تاریخی مفاہمت نامے کا مشاہدہ کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">تقریب میں جاپان کے مندوبین کے علاوہ بی او جی کے چیئرمین ڈاکٹر بی وی آر موہن ریڈی؛ مسٹر سائیٹو مِتسونوری، چیف نمائندے، جے آئی سی اے، جناب انیل کمار چلمالاسیٹّی، چیف ایگزیکٹو اور منیجنگ ڈائریکٹر، گرینکو گروپ؛ جناب او پی بھٹ، انڈیپینڈنٹ ڈائریکٹر اور گرینکو کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین؛ پروفیسر بی ایس مورتی ڈائرکٹر، ڈینز، ایچ او ڈیز، فیکلٹی، اسٹاف اور آئی آئی ٹی حیدرآباد کے طلبہ نے بھی شرکت کی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">آج جس بنیادی ڈھانچے کا افتتاح کیا گیا وہ جے آئی سی اے کے ذریعے وسیع تر ہند-جاپان تعاون کے تحت کیمپس کے ترقیاتی پروجیکٹ کا ایک حصہ ہے۔ اس موقع پر آئی آئی ٹی ایچ نے انگریزی اور غیر ملکی زبانوں کی یونیورسٹی (ای ایف ایلیو) کے ساتھ ایک مفاہمت نامے کا تبادلہ بھی کیا  جس کا مقصد نامور عالمی تعلیمی اور صنعتی شراکت داروں کے ساتھ آئی آئی ٹی ایچ میں مختلف یو جی اور پی جی پروگراموں کے ذریعے آنے والے عالمی مواقع کے رُخ پر تیار رہنے کے لئے غیر ملکی زبانوں کے عادی طلبا کی مدد حاصل کرنا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جناب پردھان نے کہا کہ ہندوستان چوتھے صنعتی انقلاب میں ایک اہم رول ادا کرنے جا رہا ہے اور آئی آئی ٹی حیدرآباد عالمی سطح پر برانڈ انڈیا کی تعمیر اور ایک بہتر اور خوشحال مستقبل کی تشکیل میں خاص طور پر امرت کال کے دوران اہم کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں وزیر اعظم کا آتم نر بھر بھارت کا خواب شرمندہ تعبیر کرنا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر موصوف نے مزید کہا کہ ہندوستان صرف ایک صارف ملک نہیں ہوسکتا۔ ہمیں خود کفالت کے حصول کے ساتھ ساتھ عالمی فلاح و بہبود کو آگے بڑھانے کے لئے خود اپنے ماڈلز سامنے لانے ہوں گے۔ انہوں نے آئی آئی ٹی حیدرآباد پر زور دیا کہ وہ سماجی ضروریات کو پورا کرنے اور کم لاگت کے عالمی حل فراہم کرنے کے لئے اپنے کردار کی تشریح نو کرے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر موصوف نے کہا کہ این ای پی 2020 نئی ابھرتی ہوئی عالمی ترتیب میں ہندوستان کو سرفہرست رکھنے کا روڈ میپ ہے۔ انہوں نے مشورہ دیا کہ آئی آئی ٹی حیدرآباد کو سرحدی علاقوں میں تعلیم اور ہنر مندی فراہم کرنے، خطرہ مول لینے کی حوصلہ افزائی کرنے، ملازمت کے متلاشیوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے والوں میں تبدیل کرنے اور بہترین کارکردگی کے نئے پیمانے وضع کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">انہوں نے کہا کہ ہنر مندی زندگی بھر جاری رہنے والا عمل ہے اور این ای پی 2020 تعلیمی نظام میں ہنر مندی کی ترقی کو مربوط کرنے پر زور دیتا ہے۔ انہوں نے آئی آئی ٹی حیدرآباد اور صنعت کے ماہرین کو آئی آر 4.0 اور 21 ویں صدی کے روزگار کے بازاروں سے فائدہ اٹھانے کے لئے آئی آئی ٹی ایچ میں عالمی معیار کا ہنر مندی کا مرکز قائم کرنے کا مشورہ دیا۔ انہوں نے اپنے اعتماد کا اظہار کیا کہ آئی آئی ٹی ایچ تحقیق اور اختراع پر زور دینے کے ساتھ ابھرتی ہوئی اور عالمی معیشتوں کے لئے ایک رول ماڈل ثابت ہوگا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر موصوف نے ذمہ داری قبول کرنے اور آئی آئی ٹی ایچ میں تحقیقی سرگرمیوں کو مضبوط بنانے کے لئے فراخدلی سے عطیہ کرنے اور انسٹی ٹیوٹ کو اختراعات اور صنعت کاری میں سب سے آگے رکھنے کے لئے سائیئنٹ کے جناب بی وی آر موہن ریڈی اور گرینکو کے جناب انِل چلماسیٹّی کا شکریہ ادا کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ڈاکٹر بی وی آر موہن ریڈی نے کہا کہ صنعت کاری اور آب و ہوا میں تبدیلی دونوں سے وزیر تعلیم کو گہری دلچسپی ہے اور آج اس موقع پر ان کا آنا خوشی کی بات ہے۔ انہوں نے این ای پی 2020 کے نفاذ کے لئے وزارت تعلیم کے اقدامات کو سراہا۔ انہوں نے اپنے اعتماد کا اظہار کیا کہ آئی آئی ٹی ایچ میں عالمی معیار کی سہولیات وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے آتم نربھر بھارت کے خواب کو پورا کرنے میں مدد کریں گی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس موقع پر اظہارِ مسرت کرتے ہوئے پروفیسر بی ایس مورتی نے کہا کہ خواہ وہ انوویشن پارک ہو، ریسرچ سنٹر ہو، قائم ہونے والے اسکول برائے اختراعات اور صنعت کاری اور پائیدار سائنس اور ٹیکنالوجی کی بنیاد ہو آج ہم آئی آئی ٹی ایچ کی انفرادیت کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم وزارت کی جانب سے مسلسل رہنمائی اور تعاون کے منتظر ہیں تاکہ آئی آئی ٹی ایچ کی اختراع کے میدان میں اپنی بہترین کارکردگی کو یقینی بنایا جا سکے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago