تعلیم

یوپی بورڈ: ہائی اسکول اور انٹر میں کامیاب ایم آئی میموریل انٹر کالج کے ہونہار طلباو طالبات

یوپی بورڈ کے امتحانی سیشن 2022۔23 میں ہائی اسکول اور انٹر میں کامیاب ایم آئی میموریل انٹر کالج کے ہونہار طلباو طالبات

سعادت گنج، بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)

یوپی بورڈ کے امتحانی سیشن 2022-23 میں ہائی اسکول اور انٹر میں کامیاب ایم آئی میموریل انٹر کالج بنوک رام پور تراہا بارہ بنکی کے ہونہار طلباء و طالبات کو اسکول کے منیجر مستقیم انصاری اور پرنسپل منوج کمار یادو نے پھول مالا پہناکر مٹھائی کھلائی اور مبارک باد دی۔

سدرہ انصاری ہائی اسکول کالج میں اول رہی اور ہاجرہ بانو نے دوسری اور درخشہ انجم نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ وہی انٹرمیڈیٹ میں محمد ارشد نے پہلی اور فاطمہ زہرہ نے دوسری اور صفیہ بانو نے تیسری پوزیشن حاصل کرکے اسکول کا نام روشن کیا۔

اسی موقع پر موجود سبھی نے کامیاب طلباء و طالبات کے روشن مستقبل کی نیک خواہشات کی دعا کی۔

Dr M. Noor

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago