بیورو آف انڈین اسٹینڈرڈز نے الیکٹرانکس کے شعبے میں تین اہم ہندوستانی معیارات شائع کیے ہیں۔ پہلا معیار سیٹلائٹ ٹیونرز کے ساتھ ڈیجیٹل ٹیلی ویژن ریسیورز کے لئے ہندوستانی معیار ہے۔ بیورو آف انڈین اسٹینڈرڈز نے خاص طور پر سیٹلائٹ ٹیونرز. کے ساتھ ٹیلی ویژن کے لیےاپنی تکنیکی کمیٹی کے ذریعے ایک ہندوستانی معیار آئی ایس 18112:2022 شائع کیا ہے۔ اس ہندوستانی معیار کے مطابق تیار کردہ ٹیلی ویزن عمارت کی چھت کے اوپریا سائیڈ کی دیوار پر کسی بھی مناسب جگہ پر نصب ایل این بی کے ساتھ ڈش اینٹینا کو جوڑ کر ہی فری ٹو ایئر ٹی وی اور ریڈیو چینلز کے استعمال کے قابل ہوں گے۔
حکومتی اقدامات، اسکیموں، دوردرشن کے تعلیمی مواد اور ہندوستانی ثقافتی پروگراموں کے ذخیرے کے بارے میں معلومات کی ترسیل میں یہ ملک میں بڑے پیمانے پر آبادی کے وسیع طبقے تک رسائی اور اس سے فائدہ اٹھانے کی سہولت فراہم کرے گا۔
اس وقت ملک میں ٹیلی ویژن (ٹی وی) کے ناظرین کو مختلف ادا شدہ . اور مفت چینلز دیکھنے کے لیے سیٹ ٹاپ باکس خریدنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ ناظرین کو دوردرشن کے ذریعے نشر کیے جانے والے فری ٹو ایئر چینلز (نان انکرپٹڈ) کے لیے بھی سیٹ ٹاپ باکس استعمال کرنے کی ضرورت درپیش ہوتی ہے۔ اب دوردرشن اینالاگ ٹرانسمیشن کو مرحلہ وار ختم کررہا ہے۔ دوردرشن کے ذریعہ ڈیجیٹل سیٹلائٹ ٹرانسمیشن کا استعمال کرتے ہوئے. مفت سے نشر ہونے والے چینلز کی نشریات بدستور جاری رہیں گی۔
سیٹ ٹاپ باکس کے استعمال کے بغیر ان فری ٹو ایئر چینلز. کے استقبال کو فعال کرنے سیٹ ٹاپ باکس کے استعمال کے. بغیر ان فری ٹو ایئر چینلز کے استعمال کو فعال کرنے کے لیے داخلی طور پر . مربوط مناسب سیٹلائٹ ٹیونر کے ساتھ ٹیلی ویژن ریسیورز کی ضرورت ہے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…