گوہاٹی،30؍ جنوری
آسام سے تعلق رکھنے والی ترالی سرمہ اور سومی چودھری داس، جنہوں نے حال ہی میں منعقدہ مسز انٹرنیشنل گلوبل ورلڈ فائنل 2023 میں ہندوستان کی نمائندگی کی تھی، نے ریاست کا نام روشن کیا ہے۔ ملائیشیا کے کوالالمپور میں منعقد ہونے والے اس پروگرام کی میزبانی مسز انٹرنیشنل گلوبل ے کی۔
دونوں نے تقریب میں بالترتیب مسز فوٹوجینک اور مسز گلیمرس ایوارڈز جیت کر ملک کا سر فخر سے بلند کیا۔ 9 اور 13 جنوری کے درمیان منعقد ہونے والے پانچ روزہ بین الاقوامی ایونٹ میں مختلف ممالک جیسے بھارت، میکسیکو، جاپان، ویت نام، یوکرین، فلپائن، کوریا، ملائیشیا، سنگاپور، لاطینی امریکہ، سری لنکا، بوٹسوانا اور چین سے 23 شرکاء نے شرکت کی۔ شرکا کو ان کی شخصیت، قدرتی عطا اور باہمی مہارت کی بنیاد پر پرکھا گیا۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…