Categories: تفریح

اداکارہ دپیکا پدوکو ن کورونا پازیٹو

اداکارہ دپیکا پدوکو ن کورونا پازیٹو

ان دنوں ملک میں کورونا انفیکشن کے معاملے روز بروز بڑھتے جارہے ہیں۔ فلمی اداکارہ دپیکا پدوکون بھی اس سے پیچھے نہیں رہیں۔پچھلے مہینے ہی ، دیپیکا بنگلور میں اپنے والدین کے پاس گئی تھیں ، جہاں کورونا نے انہیں اپنی گرفت میں لے لیاہے۔ کل ، دیپیکا پدوکون کے والد اور بیڈ منٹن کھلاڑی پرکاش پدوکون ، ان کی اہلیہ اور دیپیکا کی والدہ اجالا پدوکون اور انیشا پدوکون کے کورونا انفیکشن ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ، کچھ دن پہلے ، دیپیکا کے کنبہ کے افراد نے کورونا کی ہلکی علامات محسوس کیں ، جس کے بعد سب نے اپنا کرونا ٹیسٹ کرایا۔ مبینہ طور پر پرکاش پدوکون۔ اجالا پدوکون اور انیشا پدوکون کی رپورٹ مثبت سامنے آئی۔ اس کے بعد ، سب نے خود کو الگ تھلگ کرلیا تھا ، لیکن پرکاش پدوکون کی حالت میں کوئی بہتری نہ ہونے کی وجہ سے انہیں اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔

اسی دوران ، اطلاعات کے مطابق ، دپیکا پدوکون کو بھی کوروناانفیکشن ہوا ہے۔ وہ اپنے والدین سے ملنے بنگلور گئی تھیں۔ دپیکا کے کورونا کے انفیکشن ہونے کی خبر کے بعد ، شائقین جلد سے جلد ان کی صحت کے لیے دعا کر رہے ہیں۔ اداکارہ نے بھی حفاظت اور احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے خود کو گھر میں الگ تھلگ کرلیا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago