فلم اداکار آدتیہ رائے کپور 16 نومبر 1985 کو ممبئی میں پیدا ہوئے۔ آج بالی ووڈ میں ایک خاص مقام بنانے والے آدتیہ نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ایک دن وہ اداکاری کی دنیا میں ایک جانا پہچانا نام بن جائیں گے۔
آدتیہ کو بچپن سے ہی کرکٹ کا شوق تھا اور وہ بڑے ہو کر کرکٹر بننا چاہتے تھے لیکن شاید قسمت میں کچھ اور تھا۔اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد، آدتیہ نے چینل وی کے ساتھ وی جے کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔
جہاں ان کی مزاحیہ ٹائمنگ اور میزبانی کے منفرد انداز نے انہیں ایک ہٹ بنا دیا۔ 2009 میں، آدتیہ نے وپل شاہ کی فلم ‘لندن ڈریمز’میں ایک چھوٹے سے کردار سے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔
سال 2013 میں آئی ان کی فلم ‘عاشقی 2’ نے انہیں راتوں رات اسٹار بنا دیا۔ اس فلم میں ان کے مد مقابل شردھا کپور تھیں۔ اس فلم میں ان کی اداکاری کو شائقین نے خوب سراہا تھا۔ اس کے ساتھ ہی آدتیہ کو اس فلم کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ بھی ملا۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…